پورا ملک ایکسٹنشنوں پر چلنے لگا، امیرعباس کا تجزیہ

am11h1h1.jpg

پورا ملک ایکسٹنشنوں پر چلنے لگا، امیرعباس کا تجزیہ

عمران خان، نواز شریف اور آصف زرداری نے جنرل باجوہ کو توسیع دیکر اس ملک پر بہت بڑا ظلم کیا تھا۔ میں اُن چند لوگوں میں تھا جنہوں نے جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن پر کُھل کر شور مچایا تھا۔

جب ہاتھ کُھل گیا تو شہباز شریف نے ڈی جی آئی بی کو 3 سال کی توسیع دی، پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ کو توسیع دی۔

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں نگران حکومتوں کو توسیع دی اور اب ڈی جی آئی ایس آئی کو بھی توسیع مل گئی ہے۔

جو قومیں بار بار قانون اور اصول تبدیل کریں وہ کبھی عظیم نہیں بنا کرتیں بلکہ حشرات الارض کی طرح ہمیشہ رینگتی رہتی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1702947398878986290
کوئی شخص جتنا ہی قابل اور باصلاحیت کیوں نہ ہو وہ ریاست کیلئے ناگزیر نہیں ہو سکتا۔ ہر شخص کو اپنا کردار ادا کر کے باوقار انداز سے چلے جانا چاہیے اور نئے لوگوں کو موقع دینا چاہیے۔

ہم کتنی آسانی سے مفاد کیلئے بار بار رول آف گیم تبدیل کر دیتے ہیں۔ ہمارا کوئی دین ایمان ہی نہیں رہا۔

پاکستانی فوج میں اگر ایک سے بڑھ کر ایک عظیم جرنیل موجود ہے تو پھر ہمیں توسیع کیوں دینا پڑتی ہے؟ میرا اصولی موقف ہے کہ کوئی بھی محکمہ ہو اور کوئی بھی فرد، توسیع نہیں ملنی چاہیے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
*‏فواد حسن فواد اور شاہد اشرف تارڑ*
کے وفاقی وزیر بننے پر سینیر صحافی رؤف کلاسرہ کا فواد حسن فواد کو ٹیگ کر کے ٹویٹ :- سر آپ کی قابلیت کا تو میں اس وقت سے قائل ہوں جب آپ برسوں پہلے وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری تھے۔
ارشد شریف نے اپنے شو میں ایک بڑا سکینڈل بریک کیا تھا۔ اور آپ ارشد شریف کے شو میں جا کر وضاحت دینے کی بجائے کاشف عباسی کے شو میں اپنی شرائط پر اس ڈیرھ دو ارب ڈالرز سکینڈل کا بھرپور دفاع کرنے گئے تھے۔ جبکہ آپ کی پہلی شرط یہ تھی کہ ارشد شریف اس شو میں نہیں بیٹھے گا۔ آپ میں ارشد شریف کا سامنا کرنے کی جرءت نہیں تھی۔
سکینڈل یہ تھا کہ ملتان سکھر حیدرآباد موٹر وے کا MOU چینی کمپنی کے ساتھ سائن کیا گیا تھا جس میں اور بھی بہت کچھ مزے کا تھا مگر زیادہ مزے کی بات یہ تھی کہ اس کاغذی چینی کمپنی کا کنٹری مینجر اور کوئی نہیں بککی شریف لوگوں کا رشتہ دار *سیف الرحمن* ہی نکلا تھا جس کے ساتھ قطر جا کر شاہد تارڑ جو اسوقت چیرمین NHA تھے، نے MOU سائن کیا تھا۔
‏چینیوں کا نام استمعال ہورہا تھا اور ٹھیکہ سیف الرحمن کو ملنا تھا۔
‏آپ نے ARY چینل کو شرط رکھی تھی کہ ارشد شریف، کاشف عباسی کے اس پروگرام میں موجود نہیں ہوں گے جس نے وہ سکینڈل بریک کیا تھا کہ کیسے چینی کمپنی کے نام پر سیف الرحمن کو ٹھیکہ دینے کے لیے MOU سائن کیا گیا تھا۔
آپ نے ڈٹ کر اس فیملی فراڈ کا دفاع کیا تھا۔ مزید مزے کی بات یہ ہے کہ آپ کے دفاع کے بعد؛ وہ MOU سکینڈل سامنے آنے پر، اسے کینسل بھی کیا گیا۔

‏سیف الرحمن کے کنٹری مینیجر ہونے کا مطلب یہ تھا کہ یہ چینی کمپنی کو نہیں بلکہ ٹھیکہ شریف فیملی کو مل رہا تھا۔
‏آج برسوں بعد اس فراڈ MOU کے دونوں کردار آپ اور شاہد اشرف تارڑ ہمارے نگران وزیر ہیں۔

‏ایک داد ان شریف لوگوں کو دیں کہ اپنے وفادار بیوروکریٹس کو وہ بھولتے نہیں۔ وفاداری کا پورا صلہ دیتے ہیں۔

‏بھائی جان آپ دونوں سے بہتر ہمارے مفادات کی نگرانی کون کر سکتا ہے؟ ‏بس خیال رکھیے گا کہ جیسے موجودہ نگران وزیر برائے مواصلات شاہد تارڑ (جب 2013/2018 چیرمین NHA تھے) کے ماضی میں چینی کمپنی ساتھ سائن کئے گئے ڈیرھ دو ارب ڈالر موٹر وے MOU کے پیچھے قطر میں مقیم سیف الرحمن نکلے تھے، اس طرح اب جب آپ وزیر نجکاری بن کر روز ویلٹ ہوٹل نیویارک سمیت سب کچھ بیچنے جارہے ہیں، تو اب پھر کہیں خریدار ہمارے پیارے شریف لوگوں کے وہی پرانے فرنٹ مین ہی نہ نکل آئیں جو پاکستان کے اثاثے خریدیں گے؟
‏کیا کریں محترم، ہم سب دودھ کے جلے ہوئے ہیں۔ 😊‏ArshadSharifShaheed @arshadsharif #ARYNews #Scam
عصمت اللہ نیازی سابق نیوز پروڈیوسر پی ٹی وی، کی وال سے کاپی کیا گیا ،، خیر اندیش جاوید رانا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
در لعنت زانیوں شرابیوں غداروں حرامیوں ملک توڑنے والے خنزیر النسل حرامی کتو مثلی میراثی چوڑے در لعنت
 

Back
Top