پرویز الہیٰ کے بیٹے اور بہو کی جائیدادوبینک اکاؤنٹس منجمد

raskhaiaalah.jpg

عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہی کے بیٹے راسخ الہی اور ان کی بہو اور فرنٹ مین کی 10 ارب مالیت کی اراضی اور 22 بینک اکاونٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔

میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ چودھری پرویزالہٰی کے بیٹے راسخ الہٰی اور اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے راسخ الہٰی اور ان کی اہلیہ کی پراپرٹی اور بینک اکاؤنٹس، مونس الہٰی کی اہلیہ، چودھری برادران کے فرنٹ مین قیصر بھٹی اور عابد بھٹی کے اکاؤنٹس بھی منجمد کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1637042536068816896
عدالت نے تمام شریک ملزموں کی 10 ارب روپے مالیت کی 17 ہزار 420 کنال اراضی منجمد کرنے کا حکم بھی جاری کیا ہے جب کہ شریک ملزموں کے 22 بینک اکاؤنٹس فریز کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں جن میں تقریباً ساڑے 3 ارب روپے بھیجے گئے۔

ذرائع ابلاغ کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کرپشن کا پیسہ بے نامی بینک اکاؤنٹس اور کمپنیوں کے ذریعے بھیجا گیا۔ گزشتہ دور حکومت کی کرپشن میں چودھری فیملی نے اربوں کی جائیدادیں بنائیں، تمام پراپرٹیز اور بینک اکاؤنٹس اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت منجمد کیے گئے ہیں۔

عدالت نے تمام پراپرٹیز اور بینک اکاؤنٹس ایف آئی اے کی درخواست اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر منجمد کیے۔ یہ تمام پراپرٹیز اور بینک اکاؤنٹس ان تمام ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات مکمل ہونے تک فریز رہیں گی۔

 
Last edited by a moderator:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
janab ko to corona hai iss liay zaman park nahi aay... per janab moonas ilahi jawan aqalmand khoon kahan ghayeb hai??

moonas ko dar to nahi lagta police se??
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
چویدری پرویز الہی کو بڑا شوق تھا اس گٹھے حرام زادے گشتئ کے حرامی منی چور فراڈئے گشتیوں ُاور کنجروں کے ٹبر شہبازے گٹھے کنجر کے گھٹے ٹڈے حرام زادے حمزہ کنجر گشتئ کے بچے کو مشرف کے عتاب سے بچاتا رہا مگر یہ گشتی کے بچے بچھو کی فطرت کے کنجر اور گشتیاں ہیں جس جس بندے نے ان بچھو فطرت کنجروں کو بچایا یہ حرام زادے اسی کو ڈستے ہیں
 

Back
Top