پختونخوا میں سیاحتی مقامات کے لیے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز،کرایہ کتناہوگا ؟

1helicoptererviskjkh.png

خیبر پختونخوا حکومت نے سیاحت کو فروغ دینے کے لیے اہم اقدام اٹھالیا, صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لیے سیاحتی مقامات کا دورہ کرنے والے سیاحوں کے لیے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا۔
حکام کے مطابق پہلے مرحلے میں ہیلی کاپٹر سروس صرف چترال کے لیے دستیاب ہوگی، جس کے خصوصی پیکجز کا اعلان اور کرایہ نامہ بھی جاری کردیا گیا,سیاحتی مقامات کے لیے ہیلی سروس سے متعلق صوبائی حکومت کا پیٹرونیٹ ایوی ایشن کے ساتھ باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا اور اس سلسلے میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط بھی کردیے گئے ہیں۔

صوبائی حکومت نے ہیلی سروس کا آغاز ایک ایسے موقع پر کیا ہے جب رواں ماہ کے آخر میں 3 روزہ شندور پولو فیسٹیول کا آغاز بھی ہو رہا ہے,اس فیسٹیول میں شرکت کے خواہشمند افراد اور سیاح ہیلی سروس سے مستفید ہوسکیں گے, حکومت نے سیاحوں کے لیے خاص طور پر 4 مختلف ٹورازم اینڈ ہیلی سفاری پیکیجز متعارف کرائے ہیں۔

پہلا پیکیج

پہلے پیکیج میں چترال ایئرپورٹ سے وادی کیلاش اور لواری ٹنل کے لیے ہیلی سروس دستیاب ہوگی اور اس کا کرایہ 6 لاکھ روپے فی مسافر ہوگا۔ ہیلی کاپٹر میں 4 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔

دوسرا پیکیج

دوسرے پیکیج میں چترال ایئرپورٹ سے ترچ میر چوٹی کی سیر شامل ہے,یہ ہیلی سروس کا سب سے سستا پیکیج ہے جس کا کرایہ 2 لاکھ روپے فی سیاح ہوگا اور ہیلی کاپٹر میں 4 سیاحوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔

تیسرا پیکیج

تیسرے پیکیج میں چترال ایئرپورٹ سے ترچ میر اور قاقلشت میڈوز کی سیر شامل ہوگی۔ اس کا کرایہ فی مسافر 6 لاکھ روپے ہوگا۔ اس پیکیج کے تحت سیاح اپر چترال کی بھی سیر کرسکیں گے۔

چوتھا پیکیج

اس پیکیج میں چترال ایئرپورٹ سے شندور پولو فیسٹیول کا ٹور شامل ہے۔ شندور پولو میلہ رواں ماہ کے آخر میں شروع ہورہا ہے۔ ہیلی کاپٹر کے ذریعے جانے والے سیاح شندور میلہ بھی دیکھ سکیں گے۔ یہ پیکیج کرائے کے لحاظ سے سب سے مہنگا ہے۔ اس کا کرایہ 7 لاکھ 35 ہزار روپے فی مسافر ہوگا اور ہیلی کاپٹر میں صرف 3 افراد کی گنجائش ہوگی,صوبائی حکومت اور سیاست سے وابستہ افراد کے مطابق ہیلی کاپٹر سروس سے بالائی اور دورافتادہ اضلاع میں سیاحت کو فروغ ملے گا کیونکہ خستہ حال سڑکوں کے باعث کئی سیاح ان علاقوں کا رخ کرنے سے کتراتے تھے۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣

کوپٹر پارٹی ۔۔ کوپٹر لیڈر ۔

Jaguar707

MPA (400+ posts)
KPK awam needs small bridges, across nadi, nala and teachers in elementary schools more then these showoff stunts
 
saleema

Senator (1k+ posts)
KPK awam needs small bridges, across nadi, nala and teachers in elementary schools more then these showoff stunts
Do you know anything about school teachers in the last 10 years? There hidden and revolutionary steps taken by PTI govt are commendable.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣

کوپٹر پارٹی ۔۔ کوپٹر لیڈر ۔

Jalnay walay ka monh kala.
Do you know anything about school teachers in the last 10 years? There hidden and revolutionary steps taken by PTI govt are commendable.
KPK awam needs small bridges, across nadi, nala and teachers in elementary schools more then these showoff stunts
پنجا (پچاس) روپے ہونی چاہئے جی -- عمران خان نے خود پنجا روپے میں چلایا ہوا ہے
 
Back
Top