پتر ابھی تو ٹرانسپرنسی انٹرنشنل کے رپورٹ بھی آنے والی ہے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
A harami offspring of money launderer is frightening IK with TIR? Lol have you become this desperate? What's next? Selling your females for votes? Oh wait that you already do... Heera mandi ka bharwa ham pay ungli uthata hay.
Rawalpindi kay kissi chowk mein khara hokay gas nikaltay, would have been way more useful than opening this stench emitting shit you call your post.
Man oh man just when you think PPPMLN haramis couldn't get any more desperate and bam! It hits you with a surprise and they manage to dig themselves a tad deeper.
اصلی عمرانی کتا ہے تو - پہلے کس آئ ڈی کے ساتھ بھونکتے تھے یہاں ؟؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
محترم اسی لنک (جو میں نے دیا ہے) پر ایک ایک سال پیچھے جاتے رہیں اور جاتے جاتے مشرف کے دور تک چلے جایں --- اپ کو کرپشن میں بتدریج کمی ہوتی نظر آے گی

اگر شرمندگی محسوس ہوئی تو ٹھیک ورنہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کو ہی ڈس کریڈٹ کر دیجیے گا -- کوئی فرق نہیں پڑے گا
ضیا کے دور سے مشرف اور مزید آگے زرداری اور نواز شریف تک آئیں آپ کو کرپشن، مہنگائی، بد انتظامی میں بتدریج اضافہ ہوتا نظر آئے گا. جو تاحال جاری ہے. شرمندگی نہیں ہوئی نا صحیح لیکن شیر ہونے کی سوائے ڈھٹائی کے کوئی وجہ نہیں بنتی​
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)


آج مریم کے چیتھڑے دیکھ کے پٹواری رو پڑے
چلی تھی لیڈر بننے میٹرک فیل
بیچاری کو کیا پتا سیاست کا یہ تو ٹک ٹوک کا پروڈکٹ تھا
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Alhamdo Lialh my Dad was and honorable and honest person Jee. He never lied and never boasted of doing what he was not capable of doing.
This means u were not frank with ur dad the way u are with PM of Pakistan. Why u have to mention ur dad was honorable and honest person?. U are honest and honorable too and u proved it on this forum defending honest and honorable people of Shareef family.
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)


آج مریم کے چیتھڑے دیکھ کے پٹواری رو پڑے
چلی تھی لیڈر بننے میٹرک فیل
بیچاری کو کیا پتا سیاست کا یہ تو ٹک ٹوک کا پروڈکٹ تھا
It looks like she is not aware that her father was PM of Pakistan the time she was controlling media in Pakistan and must be knowing why her father ordered to tap her phone?
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
جب سے مسٹر کلین نے حکومت سمبھالی ہے ماں دھرتی پر تنزلی ہی تنزلی چھائی ہوئی ہے ہر شعبہ - ہر ادارہ تباہ حال ہوا چلا جا رہا ہے - غریب کے لئے جینا مشکل ہوا جا رہا ہے --- اس میں ایک چیز جس کا کوئی زیادہ ذکر نہیں کرتا وہ کرپشن ہے جس کو اس حکومت نے وہ عروج دیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی - اس کا احساس بارلے عمرانیوں کو نہیں ہوتا کیوں کہ ان کا سواۓ سوشل میڈیا پر بولنے کے پاکستان سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا - ہاں کچھ ہیں جو اپنے گھر والوں کی ضروریات کے لئے ان کو پیسے بھیجتے ہیں - ان کو کچھ احساس ہے کہ اس کے عزیزوں کا جینا کیسے دوبر ہو چکا ہے - لیکن پھر بھی ان کو آسمان کو چھوتی رشوت ستانی اور اقربا پروری سے کوئی واسطہ نہیں پڑتا

عمران خان
"دی دیانتدار" کے حکومت سمبالنے سے ٢٠٢٠ سال تک ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرپشن میں آٹھ درجہ اوپر جا چکا ہے - اب اگلی یعنی ٢٠٢١ کی رپورٹ بس ایک دو ھفتوں میں آنے ہی والی ہے - عمران خان کی دیانتداری کی لبادہ تو اب اتر ہی چکا ہے - اب اس نے ملک کو کرپشن کی دلدل میں کتنا مزید دھنسا دیا ہے اس کی کہانی اس رپورٹ میں مل جے گی
عمران خان کے سارے ملا دو پیازوں کو چاہیے کہ ابھی سے ٹرانسپرنسی انٹرنشنل کو ڈرانا دھمکانا شروع کر دیں کہیں رپورٹ پبلش ہو جاۓ تو بہت دیر ہو چکی ہو



دیکھتا جا اور شرماتا جا
اس لنک پر عمرانی سال بدل بدل پر دیکھتے جایں کہ عمران خان کے حکومت میں آنے کے بعد ہم کیسے کرپشن نے دھنستے ہی چلے جا رھے ہیں

یار ، یہاں پریگنینسی انٹرنیشنل کی چار مہینے والی رپورٹ پر کچھ نہیں ہوا، تم ٹرانپیرنسی کو رو رہے ہو۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پانامہ جیسا شرمناک جھوٹ شریفوں کی شرافت کا بھانڈا پھوڑ گیا اور آج تک ان کی اصلیت روز لیک ہو رہی ہے اور ایک اوسط درجے کی عورت لیڈر بننے کی ناکام کوشش کر رہی ہے اب پٹواری کی امیدوں کے چراغ جن رپورٹوں سے جل رہے ہیں کہ ان کے بعد شریفوں کی اصلیت جادو سے چھپ جاے گی مشکل ہے پاکستان میں کچھ ایسا نہیں جس کا راستہ راے ونڈ سے نہ گزرتا ہو ہر الزام میں پہلے خود پھنستے ہیں
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
جب سے مسٹر کلین نے حکومت سمبھالی ہے ماں دھرتی پر تنزلی ہی تنزلی چھائی ہوئی ہے ہر شعبہ - ہر ادارہ تباہ حال ہوا چلا جا رہا ہے - غریب کے لئے جینا مشکل ہوا جا رہا ہے --- اس میں ایک چیز جس کا کوئی زیادہ ذکر نہیں کرتا وہ کرپشن ہے جس کو اس حکومت نے وہ عروج دیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی - اس کا احساس بارلے عمرانیوں کو نہیں ہوتا کیوں کہ ان کا سواۓ سوشل میڈیا پر بولنے کے پاکستان سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا - ہاں کچھ ہیں جو اپنے گھر والوں کی ضروریات کے لئے ان کو پیسے بھیجتے ہیں - ان کو کچھ احساس ہے کہ اس کے عزیزوں کا جینا کیسے دوبر ہو چکا ہے - لیکن پھر بھی ان کو آسمان کو چھوتی رشوت ستانی اور اقربا پروری سے کوئی واسطہ نہیں پڑتا

عمران خان
"دی دیانتدار" کے حکومت سمبالنے سے ٢٠٢٠ سال تک ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرپشن میں آٹھ درجہ اوپر جا چکا ہے - اب اگلی یعنی ٢٠٢١ کی رپورٹ بس ایک دو ھفتوں میں آنے ہی والی ہے - عمران خان کی دیانتداری کی لبادہ تو اب اتر ہی چکا ہے - اب اس نے ملک کو کرپشن کی دلدل میں کتنا مزید دھنسا دیا ہے اس کی کہانی اس رپورٹ میں مل جے گی
عمران خان کے سارے ملا دو پیازوں کو چاہیے کہ ابھی سے ٹرانسپرنسی انٹرنشنل کو ڈرانا دھمکانا شروع کر دیں کہیں رپورٹ پبلش ہو جاۓ تو بہت دیر ہو چکی ہو



دیکھتا جا اور شرماتا جا
اس لنک پر عمرانی سال بدل بدل پر دیکھتے جایں کہ عمران خان کے حکومت میں آنے کے بعد ہم کیسے کرپشن نے دھنستے ہی چلے جا رھے ہیں

D5AZE7yXsAExUFV.jpg


kashif-abbasi-analysis-on-nawaz-sharif-s-new-properties-revealed-by-dailymail.jpg