uturninqlab
Chief Minister (5k+ posts)
عدیل صاحب اور وسیم صاحب کی خدمت میں عرض ہے کہ پابلو پہ لگایا گیا بین ہٹایا جائے ، اس بار انکو مستقل بین کیا گیا ہے اور وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ انہوں نے ماڈریٹرز کی شان میں کوئی گستاخی کر دی ہے جسکی سزا کے طور پہ ان کو ہمیشہ کے لئے پابند سلاسل کر دیا گیا ہے ، یہ فیصلہ انتہائی شرمناک ہے ، ،اور عباسی ماڈریٹر کی فاشسٹ رویئے اور آمرانہ سوچ کا عکاس ہے،،دراصل عباسی ماڈ نے چند روز قبل ایک تھریڈ بنایا جس پہ ایک فرضی سرکاری ملازم کے کمنٹس کے جواب میں کمنٹس دیئے گئے وہ جوابی کمنٹس عباسی کی سبکی کا موجب بنے جس کی سزا پابلو کو دی گئی ہے ،اس فورم کی انصاف کا دعویٰ کرنے والی دو خواتین عینی اور نادان کی خدمت میں بھی عرض ہے کہ وہ اس نا انصافی کے خلاف بولیں اور پابلو پہ لگا بین ہٹانے میں اپنا کردار ادا کریں، اگر ایک ایک کر کے تحریک انصاف کے اس فورم کی حزب اختلاف کی آواز دبا دی گئی تو تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پہ گالی برگیڈ کو چولیاں مارنے کا سواد نہیں آئے گا۔ سہراب صاحب اور دیگر معقول ممبر سے بھی درخواست ہے کہ اس نا انصافی پہ آواز اٹھائیں اور عباسی کی ڈکٹیٹر شپ کے خلاف اپنا رول پلے کریں ۔
Last edited: