پاک فوج کی دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے جدید ہتھیاروں کیساتھ جنگی مشقیں

402775_5556787_updates.jpg

بھارت کی جانب سے پہلگام واقعے کے بعد دی جانے والی گیڈر بھپکیوں کے پیش نظر پاک فوج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جنگی مشقیں پورے زور و شور سے جاری ہیں، جن میں جدید ہتھیاروں کا عملی مظاہرہ بھی کیا جا رہا ہے اور جنگی حکمتِ عملی کے مطابق افسران اور جوان اپنی پیشہ ورانہ مہارتیں بھرپور طریقے سے دکھا رہے ہیں۔

ان مشقوں کا مقصد دشمن کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دینا ہے۔

اس سے قبل 29 اپریل کو پاکستان نے بھارت کو عملی طور پر منہ توڑ جواب دیتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر ایک ہی روز میں بھارتی فوج کے دو کواڈ کواپٹر مار گرائے تھے۔ واضح رہے کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی جانب سے بے بنیاد الزام تراشی کی وجہ سے پاک بھارت کشیدگی میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کو ختم کرانے کے لیے بین الاقوامی برادری بھی میدان میں آگئی ہے، اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ٹیلی فونک رابطے میں اس بات پر زور دیا کہ بھارت کشیدگی کم کرنے اور خطے میں امن کے لیے پاکستان کے ساتھ تعاون کرے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Lanat iss harami fouj oar aur inn ke dramoon par. Inn mein aur Indian army mein koi faraq nahin.

In kernailoun aur jarnailoun kay batmen duaien ker rahay houngay keh saab jaldi mahaz per jaien aur peechay sey uunkee baigmaat kee champi maalish kaa silsila shuru keea jaaye.
 
ocean5

Minister (2k+ posts)
402775_5556787_updates.jpg

بھارت کی جانب سے پہلگام واقعے کے بعد دی جانے والی گیڈر بھپکیوں کے پیش نظر پاک فوج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جنگی مشقیں پورے زور و شور سے جاری ہیں، جن میں جدید ہتھیاروں کا عملی مظاہرہ بھی کیا جا رہا ہے اور جنگی حکمتِ عملی کے مطابق افسران اور جوان اپنی پیشہ ورانہ مہارتیں بھرپور طریقے سے دکھا رہے ہیں۔

ان مشقوں کا مقصد دشمن کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دینا ہے۔

اس سے قبل 29 اپریل کو پاکستان نے بھارت کو عملی طور پر منہ توڑ جواب دیتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر ایک ہی روز میں بھارتی فوج کے دو کواڈ کواپٹر مار گرائے تھے۔ واضح رہے کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی جانب سے بے بنیاد الزام تراشی کی وجہ سے پاک بھارت کشیدگی میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کو ختم کرانے کے لیے بین الاقوامی برادری بھی میدان میں آگئی ہے، اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ٹیلی فونک رابطے میں اس بات پر زور دیا کہ بھارت کشیدگی کم کرنے اور خطے میں امن کے لیے پاکستان کے ساتھ تعاون کرے۔
AND THEN ALL THE IMPOTENT LUMBER ONE KHUSRAYS STARTS JUMPING UP AND DOWN.
MOTTO OF THIS KHUSRA PHOUJ
JUB BUND SAY BUND TAKRAEY GEE TU BALA MAJA AEY GAA
GANDO LAR NAEE SAKTEY HAAN GISAY MARWA SAKTAY HAIN
INK LIYAY SHAIR NA KAHA HAY
GANDO GAND MARWANAY SAY JAI MAGER GISA MARWANAY SAY NAY JAI

JANG QOMAIN LARTEE HAIN KHUSRAY NAEE

NOTE: ALL THESE EXERCISES ARE STAGED AT A SPECIAL PLACE CALLED

RUNDEE FARAREE GARAGE SUPPORTED BY BILLO MOREE
 
Back
Top