پاک فضائیہ نے بھارت کے دانت کھٹے کر دیئے: شیخ رشید احمد

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1919945867856875868
ہمارے عظیم جوانوں اور پاک فضائیہ نے جس طرح بھارت کے دانت کھٹے کیے ہیں، وہ تاریخ کا ایک حصہ ہیں۔ ساری پاکستانی قوم کو ان پر فخر ہے۔ رافیل 5 ہوں یا 6 ہوں، جس طرح چشم زدن میں انہیں زمین بوس کیا گیا ہے، وہ ہمارے جوانوں اور فضائیہ کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

یہ قوم پاکستان کے لئے جئے گی اور پاکستان کے لئے کسی بھی قربانی دینے سے دریغ نہیں کرے گی۔ پاکستان کے لئے زندہ ہیں اور پاکستان کے لئے مریں گے، اور ایسا سبق بھارت کو سکھائیں گے کہ اس کی نسلیں یاد رکھیں گی۔
پاکستان زندہ آباد۔
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

شیخ صاحب سرحد کے اس پار آپ سے بھی بڑے بڑے بت چودے پڑے ہوے ہیں ، ہوش کے ناخن لو

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1919945867856875868
ہمارے عظیم جوانوں اور پاک فضائیہ نے جس طرح بھارت کے دانت کھٹے کیے ہیں، وہ تاریخ کا ایک حصہ ہیں۔ ساری پاکستانی قوم کو ان پر فخر ہے۔ رافیل 5 ہوں یا 6 ہوں، جس طرح چشم زدن میں انہیں زمین بوس کیا گیا ہے، وہ ہمارے جوانوں اور فضائیہ کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

یہ قوم پاکستان کے لئے جئے گی اور پاکستان کے لئے کسی بھی قربانی دینے سے دریغ نہیں کرے گی۔ پاکستان کے لئے زندہ ہیں اور پاکستان کے لئے مریں گے، اور ایسا سبق بھارت کو سکھائیں گے کہ اس کی نسلیں یاد رکھیں گی۔
پاکستان زندہ آباد۔
یزدی فوج کے لتروں کی جھنکار بھول گئے شیخ صاحب؟
 
Back
Top