Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1922122718532546934
نون لیگ شدید ڈپریشن میں ہے کہ پاکستان کی بھارت سے جیت کو سیلیبریٹ کرنا ہے یا پی ٹی آئی ڈیجیٹل میڈیا ایکٹوسٹ کو جو تاریخی کامیابی ملی ہے اسکا ماتم منانا ہے۔ خان کے ٹائیگرز نے وہ تاریخ رقم کی ہے بھارت کے خلاف جو محاڈ بنایا اسکے اعدادوشمار نکال کر دیکھ لیں تو پتہ چلے گا کہ پی ٹی آئی نے کتنی پوسٹس کیں اور انکی کیا ریچ تھی اور ن لیگ نے کتنی پوسٹس کیں؟
حکومت اور اسٹیبلشمنٹ تو پچھلے 3 سال سے پی ٹی آئی کے خلاف بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن کامیاب نہیں ہوئے اگر اتنے قابل ہوتے تو ٹویٹر بین ۔ نہ کرنا پڑتا۔۔۔ ٹویٹر پر بیانیہ پی ٹی آئی نے آکر بنایا اور پھر یہ چھا گئے۔
اب اسٹیبلشمنٹ کو بھی موقع ملا ہے کہ 3 سال بعد کچھ انکے تناو ختم ہوا ہے اور لوگ ان کے خلاف بات نہی کر رہے ۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ اس مقبولیت کو مزید کیسے آگے جاری رکھا جائے؟ اسلیے نون لیگ پریشان ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کی صلح ہوگئی تو انہوں نے تو اگلے دس سال نظر نہیں آنا ۔جنکی مقبولیت صرف 4 فیصد ہے۔