پاک بھارت جنگ بندی کیلئے 48 گھنٹے مذاکرات ہوئے، امریکی وزیر خارجہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران، نائب صدر وینس اور میں نے بھارت اور پاکستان کے اعلیٰ حکام سے بات چیت کی، جن میں وزرائے اعظم نریندر مودی اور شہباز شریف، وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر، آرمی چیف عاصم منیر، اور قومی سلامتی کے مشیران اجیت دووال اور عاصم ملک شامل تھے۔

مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ بھارت اور پاکستان کی حکومتوں نے فوری جنگ بندی اور ایک غیر جانبدار مقام پر وسیع تر معاملات پر مذاکرات کے آغاز پر اتفاق کیا ہے۔

ہم وزیراعظم مودی اور وزیراعظم شہباز شریف کے فہم، دوراندیشی اور امن کی راہ اپنانے کے عزم کو سراہتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1921175185836708140
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GqlhmIxXEAA2TU2
 

Back
Top