پاکستانی سیکورٹی فورسز نے بلوچستان میں بلوچ لبریشن آرمی سے تعلق رکھنے والے 8 علحیدگی پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے جو منگل کے روز پیش آنے والے اس حملے میں ملوث تھے جس میں 14 شہری اور 3 سیکورٹی فورسز کے اہلکار مارے گئے تھے. صوبائی سیکرٹری داخلہ اکبر درانی نے بتایا کے 6 علیحدگی پسندوں کی لاشیں کوئٹہ لائی جا چکی ہیں لیکن ابھی تک کسی نے بھی ان لاشوں کی حوالگی کا مطالبہ نہیں کیا
واضح رہے کے بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان نے شہریوں کی ہلاکتوں کی ذمےداری قبول کی تھی
مزید تفصیل
واضح رہے کے بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان نے شہریوں کی ہلاکتوں کی ذمےداری قبول کی تھی
مزید تفصیل