پاکستان 1971 پر بنگلہ دیش سے کبھی معافی نہیں مانگے گا،نجم سیٹھی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بنگلہ دیش کا 1971ء پرمعافی، 4 ارب ڈالراور"پاکستانیوں" کی واپسی کا مطالبہ۔۔ نجم سیٹھی کا تجزیہ۔۔

ہم 4 ارب ڈالرز دے نہیں سکتے، ہم تو ایک ایک ارب ڈالر کو ترس رہے ہیں،مشرف کے سامنے بھی ڈیمانڈ رکھی گئی تھی کہ معافی مانگیں مگر ہم تو تسلیم ہی نہیں کرتے جو کچھ وہاں ہوا۔ نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1913317289572909431
اور اس کی سب سےبڑی طاقت سوشل میڈیا ہے سوشل میڈیا کو یہ کسی صورت بھی کنٹرول نہیں کرسکتےاس سوشل میڈیا سے سب سے زیادہ تکلیف اوپر والوں کو ہوتی ہے جو اس قوم کو 70سالوں گمراہ کر رہے تھےکہ پاکستان آزاد ملک ہے نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1913660057293869502
 
Husaink

ڈھاکہ کا ریس کورس میدان جہاں ان جرنیلوں نے ہتھیار ڈالے تھے وہاں منیرے مستری کو لا جاکر کان پکڑوانے چاہئیں
 
Back
Top