پاکستان کے پاس منہ توڑ جواب دینے کے سوا کیا کوئی راستہ باقی رہ جاتا ہے؟

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت نے پاکستان کے آپشنز نہایت محدود کر دیے ہیں، شہری آبادیوں پر ڈرونز حملوں کے بعد پاکستان کے پاس منہ توڑ جواب دینے کے سوا کیا کوئی راستہ باقی رہ جاتا ہے؟

ایک بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ معصوم شہریوں کی شہادت کے بعد پاکستان کے پاس منہ توڑ جواب دینے کے سوا کیا کوئی راستہ باقی بچا ہے؟

ن لیگی سینیٹر نے کہا کہ بھارت کی شکست تسلیم کرتے ہوئے سفید جھنڈے لہرانے اور پھر مہلت ملتے ہی حملے شروع کرنے والی منافقت کو سبق سکھانے کا لمحہ قریب آ رہا ہے۔

Source
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

رنڈیوں کی اولادیں لڑ نہیں سکتیں۔ یہ ثابت ہو گیا ہے
 
Back
Top