پاک فوج کو سلام ( مشرف جیسے غدار کی بات نہیں ہو رہی ) جن
کی قربانیوں اور کاوشوں کی وجہ سے آج کراچی سے لے کر فاٹا
تک امن و امان قایم ہوا ہے اور ہندوستان اور صیہونی طاقتیں اس
کو سبو تاژ کرنا چاہتی ہیں
اگر اس جنوں کو نہ روکا گیا تو دنیا تیسری جنگ عظیم میں جھونک
دی جائے گی اور پھر خدا نخواستہ دنیا میں جتنا ایٹمی اسلحہ موجود
ہے دنیا کو برباد کر سکتا ہے اور اس سے کوئی ملک بھی نہیں بچ سکے
گا ---- اس سے پہلے کہ یہ پشین فتنہ پوری طرح سر اٹھاۓ فوج اور
عوام کا فرض ہے کہ پوری طاقت سے اسےکچل دیا جائے
ہمارا اس نیک کام میں فوج اور حکومت کی مکمل حمایت کرنا فرض ہے