پاکستان کی سعودی عرب سے ڈیڑھ ارب ڈالر کے اضافی قرض کی درخواست

9pakistan izafi qrzakshhd.png

پاکستان نے آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج کیلئے ضروری بیرونی مالیاتی فرق پورا کرنے کیلئے سعودی عرب سے ڈیڑھ ارب ڈالر اضافی قرض کی درخواست کردی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی جانب سے مبینہ طور پر سعودی عرب ڈیڑھ ارب ڈالر مزید قرض دینے کی درخواست دائر کی گئی ہے، یہ درخواست عالمی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف) کے بیل آؤٹ پیکج کیلئے درکار بیرونی مالیاتی فرق کو پورا کرنے کیلئے دی گئی۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب سے درخواست کی ہے کہ اپنے موجودہ 5 ارب ڈالرز کے پوٹ فولیو میں مزید ایک ارب 50 کروڑ ڈالرز کا اضافہ کردے، سعودی عرب کی جانب سے اس درخواست کو منظور کرنے کے بعد حکومت پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈز کے 37 ماہ کے نئے بیل آؤٹ پیکج کے حصول کیلئے بیرونی مالیاتی فرق کم کرنے میں مدد ملے گی۔

پاکستان کیلئے اس بیل آؤٹ پیکج کا معاملہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری کا منتظر ہے، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور چین کی جانب سے پاکستان کو 12 ارب ڈالرز قرض کو رول اوور کرنے کے حوالے سے آئی ایم ایف کو تصدیق کے بعد پیکج کیلئے منظوری ہوسکتی ہے۔

اس حوالے سے حکومت کی جانب سے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی ہےجس میں وفاقی وزراء سمیت دیگر متعلقہ افسران شامل ہیں، کمیٹی چینی حکام اور توانائی کے شعبے میں بیرونی سرمایہ کاروں اور اسپانسرز سے مذاکرات کو آگے بڑھائیں گے۔

خیال رہے کہ اس وقت پاکستان کو دینے کیلئے سعودی عرب کے پاس پانچ ارب ڈالر، چین کے پاس 4 ارب ڈالرز اور یو اے ای کے پاس تین ارب ڈالرز موجودہیں، پاکستان کی جانب سے سعودی عرب سے ڈیڑھ ارب ڈالر کی درخواست کے بعد حفاظتی ڈیپازٹ آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج کے حصول کیلئے درکار بیرونی مالیاتی فرق کو حاصل کرنے میں آسانی ہوگی۔
 
Featured Thumbs
https://www.siasat.pk/data/files/s3/9pakistan izafi qrzakshhd.png

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
پاکستانی قوم اس قدر بھکاری قوم ہے کہ دنیا کی دوسری قوموں پر یہ بوجھ بن چکی ہے۔ یہ صرف کتوں بلیوں کی طرح بچے پیدا کرتے ہیں اور پھر دنیا سے بھیک مانگنے نکل پڑتے ہیں۔ اب تو پاکستان سے بھکاری جہازوں پر چڑھ چڑھ کر دوسرے ملکوں میں جاکر بھیک مانگنے لگے ہیں۔ گلی محلے بازار جہاں نظر دوڑاؤ، بھکاری ہی بھکاری۔ انٹرنیٹ کھول لو تو وہاں لوگ بھیک مانگنے لگے ہوئے ہیں، "میرے اتنے بچے ہیں، میرے سے پالے نہیں جارہے، خدا کیلئے مجھے بھیک دے دو"۔ ایک دن دنیا اس قوم سے تنگ آجانی ہے۔ دنیا نے اگر اس قوم سے پیچھا چھڑانا ہے تو ان کا ایک ہی علاج ہے کہ ساری قوم کی نس بندی کردو۔ تبھی ان سے جان چھوٹ سکتی ہے، وگرنہ یہ بھکاریوں پر بھکاری پیدا کرتے جائیں گے اور دنیا کیلئے بوجھ بڑھتا جائے گا۔۔
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم

Ganj ne fouj ke saat mil ker jo tabahi pheri hai pichlay 40 saal mein us ka kuch nahi, saara malba overpopulation per daal do.

Afreen hai bhai patwari logic per 😂 😂 😂 😂 😂 😂
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
9pakistan izafi qrzakshhd.png

پاکستان نے آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج کیلئے ضروری بیرونی مالیاتی فرق پورا کرنے کیلئے سعودی عرب سے ڈیڑھ ارب ڈالر اضافی قرض کی درخواست کردی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی جانب سے مبینہ طور پر سعودی عرب ڈیڑھ ارب ڈالر مزید قرض دینے کی درخواست دائر کی گئی ہے، یہ درخواست عالمی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف) کے بیل آؤٹ پیکج کیلئے درکار بیرونی مالیاتی فرق کو پورا کرنے کیلئے دی گئی۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب سے درخواست کی ہے کہ اپنے موجودہ 5 ارب ڈالرز کے پوٹ فولیو میں مزید ایک ارب 50 کروڑ ڈالرز کا اضافہ کردے، سعودی عرب کی جانب سے اس درخواست کو منظور کرنے کے بعد حکومت پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈز کے 37 ماہ کے نئے بیل آؤٹ پیکج کے حصول کیلئے بیرونی مالیاتی فرق کم کرنے میں مدد ملے گی۔

پاکستان کیلئے اس بیل آؤٹ پیکج کا معاملہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری کا منتظر ہے، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور چین کی جانب سے پاکستان کو 12 ارب ڈالرز قرض کو رول اوور کرنے کے حوالے سے آئی ایم ایف کو تصدیق کے بعد پیکج کیلئے منظوری ہوسکتی ہے۔

اس حوالے سے حکومت کی جانب سے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی ہےجس میں وفاقی وزراء سمیت دیگر متعلقہ افسران شامل ہیں، کمیٹی چینی حکام اور توانائی کے شعبے میں بیرونی سرمایہ کاروں اور اسپانسرز سے مذاکرات کو آگے بڑھائیں گے۔

خیال رہے کہ اس وقت پاکستان کو دینے کیلئے سعودی عرب کے پاس پانچ ارب ڈالر، چین کے پاس 4 ارب ڈالرز اور یو اے ای کے پاس تین ارب ڈالرز موجودہیں، پاکستان کی جانب سے سعودی عرب سے ڈیڑھ ارب ڈالر کی درخواست کے بعد حفاظتی ڈیپازٹ آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج کے حصول کیلئے درکار بیرونی مالیاتی فرق کو حاصل کرنے میں آسانی ہوگی۔
Bus maangi jao. Aab in haramzado ko to koi lift bhi nahi kerata.

Bhai kahan gai woh 200 billion dollar ki investment jo yeh log ley ker aa rahay the?

First of all now no one lets them visit, and when they do go, some junior level UC councilor type person is sent to receive them. China sent a vice mayor, Saudi sent some low level prince, UAE also sent lower level unknown royal.

Saudia has already stopped the deferred payment plan on oil, what makes you think they will give you a billion and a half now.
 
Back
Top