پاکستان کی سالمیت پر ہونے والے بڑے حملے کے خلاف عوام باہر نکلیں:وزیر اعظم

pm%20imran.png


وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام ہمیشہ ملک کی خودمختاری اور جمہوریت کے مضبوط ترین محافظ ہوتے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی خودمختاری اور جمہوریت پر ایک غیر ملکی طاقت کے مقامی ساتھیوں نے حملہ کیا ہے، یہ لوگ ہمارے درمیان موجود میر جعفر اور میر صادق ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1511578144523890691
عمران خان نے یہ بھی کہا کہ ان بیرونی طاقتوں کے مقامی سہولت کاروں کے ذریعے ہونے والے اس تازہ ترین اور سب سے بڑے حملے کے خلاف عوام کو باہر نکل کر دفاع کرنا چاہیے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
This appears to be something very serious. Its not just a rhetoric.
Shah Mehmood broke the news of US-NSA called Pak-NSA and threatened him Pak will have to face dire consequences in the event Khan goes to Russia.
Wow, never heard of such serious situations.
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Time for a revolution like happened in Turkey, that's what Imran Khan means, I guess, as things are going out of control now
 

Back
Top