پاکستان کو ایک ایسا سپہ سالار ملا ہے جو بہادر اور دلیر ہے۔۔ زید حامد

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
Yea tu Waqt he batay ga

But if he can help us Pakistanis get rid of this Imrnadooo makhlooq then yes it will be a huge favour to our future
you can expect as Army under this chutia, Maryam Nawaz ka licking dog, is good at fighting against women, children, elderly and other unarmed poor pakistanis . But what happened when a bunch of terrorists of TTP attack them in tribal belt and baluchistan? He proudly announces some more "Shaheeds" whoes sacrifice he can sell to make even bigger empire than Bajwa Dalla.
 

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
ایک دفعہ حرام کی لت پڑ جائے تو ختم نہیں ہوتی۔
عادل راجہ آج سے چار پانچ دن پہلے صحیح ہی کہ رہا تھا کہ
اب ایک خاص رقم رکھی گئی ہے ان کی تشہیر کے لیے وہ رقم جہاں جہاں جا رہی ہے پتا چلتا جا رہا ہے
کیسے کیسے چھوتھیے نوکری پے رکھ لئے ہیں ان نیوٹرلز نے ۔
باجوہ اور موجودہ آرمی چیف اور جرنیل..
اصل میں پی ڈی ایم،حرامیوں، چوروں، کرپٹ، منی لانڈررز، ملک دشمنوں غداروں کا ایجنڈا پروان چڑھا رہے.
مسلط کردہ پی ڈی ایم چور مافیا کو حاجی کے بعد حافظ ڈرٹی ہیریز پراپرٹی ڈیلرز ، یوکرین اسلحہ سپلائی کمشن ایجنٹ چلا رہے۔
زبردستی مسلط کردہ کھسرا فارن منسٹر بلاول، ڈرٹی ہیریز حافظ جرنیل ٹولہ کی اجازت سے بھارت گیا، اجتماعی بے عزتی کروائی؟
الیکشن رکوانا حافظ ڈرٹی ہیریز کا کام ہے۔
ویگو والے جو لوگوں کو سونگھتے پھرتے ہیں ؟
چلتی حکومت گرا کے چُور مسلط کئے
مُلک میں الیکشن نہی ہونے دے رہے
بے شک پاکستانیوں کو تعلیم سے دور رکھا گیا مگر
اب ہم اتنے بھی جاہل نہی کہ
اصل دُشمن کو پہچان نا سکیں. اگر فوج کے جرنیل اپنے ذاتی مفادات امریکہ اور یورپ میں رہنے والی اپنی اولاودوں کے کاروبار اور مستقبل کی خاطر پاکستان کے وابستہ مفادات کو قربان کر رہے ہوں تو ہر محب الوطن پاکستانی پاکستان کے لیے بولے گا.

یہ ذاتی خرچ پر ملک دشمنوں کی منجی ٹھوکتے جبکہ پٹواری، ففتھیے، جیالے، فضلانڈو، لبیکی کتے وٹس ایپ مسیج کے انتظار میں رہتے اور 25 روپے فی ٹویٹ کے بدلے اپنی اماں کا سودا کرتے۔ نکل کھوتی دیا پتر.
وہی ہمیں بھی کہتے تھے کہ یہ لوگ چور ہے ڈاکوں ہے غدار ہے ڈان لیکس سامنے لیکر آئے اور اب انہی کو گود میں لے رکھا ہے۔
وہی محسن داوڑ اور علی وزیر کو عہدوں سے نوازا جو گلے کاٹنے کی دھمکیاں لگا رہے تھے۔
جن کو فنڈ ملتی تھی.
اس وقت آپ کے جرنيل آپ سے وہی پروپیگنڈا کروا رہے ہيں جو بھارت سے پاکستان کے خلاف لانچ ہوتا ہے جو پروپیگنڈا بھارتی میڈیا پر چل رہا ہوتاہےوہی پروپیگنڈا آپ سےکروایا جا رہاہے
جرنيلوں کا نہیں پاکستان کا سوچیں
پاکستانی جنرلز اور اس کو سپورٹ کرنے والے رنڈیوں کی اولاد ہیں
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
بلکل صحیع کہہ رہے ہیں زید صاحب۔
ہندوستان سے اب کوئی خطرہ رہا ہی کب ہے۔ تو جتنی بہادری چاہیے اتنی تو ہے آرمی چیف میں۔
اور غیرت تو اتن ہے کہ جتنی زمینوں پر زراعت کرنے جارہے ہیں اس سے کہیں زیادہ چلتی ہوئی زراعت کو قبول کرنے سے انکار کردیا۔ اسکو کہتے ہیں قناعت پسندی اور تھوڑے پہ شکر کرنا۔
اوور سیز پاکستان پیسہ ہاتھ میں لیکر بیٹھے ہیں مگر الیکشن نہیں کروا رہے کیونکہ نہیں چاہیے یہودو نصارا سے کمائے ہوئے پیسے۔
پہلی بار اتنی ہمت دکھادی ہے کہ ہندوستان نہیں بلکہ سیدھا ایران اور افغانستان پر دہشتگردی کا الزام لگادیا۔
اور اتنا خوف خدا ہے کہ جمہوریت بس برائے نام ہی باقی ہے کیونکہ جمہوریت کو ویسے ہی زید صاحب فتنہ سمجھتے ہیں۔
البتہ اسرائیل سے تجارت سمجھ میں نہیں آئی۔ ہوسکتا ہے عمران خان معاہدا کرگیا ہو جو اس حکومت نے پورا کرنا تھا۔ بلکل ایسے ہی جیسے آئی ایم ایف کا معاہدہ آج تک یہ حکومت نہیں دکھا سکی جسکی وجہ سے بقول انکے مہنگائی ہوئی۔
مگر یہ تو حکومت کا قصور ہے اس میں آرمی چیف کا کیا تعلق۔
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
پاکستان کو ایک ایسا آرمی چیف ملا ہے جو میری طرح بہادر، دلیر اور ڈفر ہے: زید حامد
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے لال ٹوپی والے بندر نے شریفوں سے بھی بیانیہ پکڑ لیا ہے۔