پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے میں دنیا کی نمبرون ٹیم بن گئی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1695493042495443100
دبئی: افغانستان کو تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد پاکستان ٹیم ون ڈے میں دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی۔

رینکنگ کے مطابق او ڈی آئی میں پاکستان 2725 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور آسٹریلیا 2714 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

ranking-1693074177.jpg
 

Back
Top