پاکستان کا نظام تعلیم تباہی کے دہانے پر,پلاننگ کمیشن کی تہلکہ خیز رپورٹ

niamzh1i1h3.jpg

پاکستان میں نظام تعلیم بھی تباہی کے دہانے پر ہے،وزارت منصوبہ بندی کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پرفارمنس انڈیکس 2023 کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کے دو کروڑ بچے کبھی اسکول گئے ہی نہیں۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان کے 77 اضلاع انتہائی کم تعلیمی کارکردگی والے اضلاع کی ان فہرست میں شامل ہیں جہاں معیار تعلیم انتہائی کم ہے۔

پلاننگ کمیشن کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ اسلام آباد کے علاوہ پاکستان کے 134 اضلاع میں سے کوئی ضلع ہائی پرفارمنس میں شامل نہ ہوسکا۔

تعلیمی کارکردگی کے لحاظ سے ملک کے ٹاپ ٹین 10 اضلاع میں پنجاب کے 7 اور خیبر پختونخوا کے 2 اضلاع شامل ہیں جبکہ سندھ اور بلوچستان کا کوئی بھی ضلع ٹاپ ٹین میں اپنی جگہ نہ بنا سکا۔ٹاپ ٹین اضلاع میں اسلام آباد جہلم چکوال راولپنڈی سیالکوٹ اٹک نارووال گجرات ہری پور اور چترال شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان کے 56 اضلاع میڈیم تعلیمی کیٹیگری میں شامل ہیں جن میں 32 اضلاع پنجاب، 16 خیبر پختونخوا اور 8 اضلاع سندھ کے شامل ہیں۔

مذکورہ رپورٹ میں سب سے زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ پاکستان کے 77اضلاع انتہائی کم تعلیمی کارکردگی والے اضلاع میں شامل ہیں۔پلاننگ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے تعلیمی اداروں میں انفرا اسٹریکچر سے لے کر اساتذہ تک تمام سہولیات کا فقدان ہے۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

جو کبھی سکول نہیں گئے وہ ناپاک فوج میں بھرتی کے معیار پر پورا اترتے ہیں
 
Democratics

Senator (1k+ posts)
youthia govt ne
The Single National Curriculum (SNC)
bnaya tha
arbon rupoy zaya kr k
-----
70% religion dal deya education main
every book has religious content in every class
------​
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
youthia govt ne
The Single National Curriculum (SNC)
bnaya tha
arbon rupoy zaya kr k
-----
70% religion dal deya education main
every book has religious content in every class
------​
This is a big lie.Religion was not 70% of the education.Dollar generals,PMLN and PPP destroyed Pakistan’s economy,eduction,judiciary and other institutions.They were in power for 65 years.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
پاکستان کا نظامِ تعلیم شروع دن سے تباہ کن ہے۔ سکول اور کالجز بھی دولے شاہ کے چوہے پیدا کررہے ہیں جن کے دماغ بند ہیں، جو سوچنے سمجھنے سے عاری ہیں۔ مذہب کی ملاوٹ کرکے جو بھی نظام بنایا جائے گا، وہ تباہ حال ہی ہوگا۔ کیا وجہ ہے کہ پاکستان میں ہر سال دھوم مچی ہوتی ہے میٹرک، انٹر میں 100 فیصد کے قریب مارکس لینے والوں کی، مگر ان میں سے کوئی سائنسدان، کوئی سوفٹ ویئر انجینئر، کوئی ماہرِ ارضیات، کوئی ماہرِ فلکیات، کوئی کیمیا دان نہیں نکلتا۔ نکلتے ہیں تو موٹیویشنل سپیکر یا پھر بنا داڑھی کے مولوی۔
 
asif86

MPA (400+ posts)
This is a big lie.Religion was not 70% of the education.Dollar generals,PMLN and PPP destroyed Pakistan’s economy,eduction,judiciary and other institutions.They were in power for 65 years.
If you want religious education then there are madrasas for that.I am not sure if any madrasa has implemented this single national curriculum(SNC).The goal of education reforms was to bring madrasas into the mainstream so that students from madrasas can also compete in job market.
 
Back
Top