یہ ریاست اپنی موت آپ مریں گی
اور تاریخ یہ لکھی جائے گی کہ ایک ریاست تھی جو اپنے محافظوں کے ہاتھوں تباہ ہوئی تھی
اور اس ریاست کے عوام اتنے جاھل تھے کہ اُن محافظوں کو اپنا نگہبان سمجھتی تھی۔۔۔
تاریخ یہ بھی رقم ہوگی کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سرکاری عدالت سے سرٹیفائڈ غدار کا تعلق بھی اُسی ادارے سے تھا جو فاطمہ جناح تک ہر امن کے راہی کو غداری کے سرٹیفیکیٹ پکڑاتے تھے۔
پاکستان کا عدالتی نظام ناکام بے ھودہ اور بکواس ھیں
ہمارے درد کا جالب مداوا ہو نہیں سکتا
کہ ہر قاتل کو چارہ گر سے ہم تعبیر کرتے ہیں