بہت سی وجوہات ہیں ایک سبب "سسٹم" اہل افراد کی قبول نہیں کرتا. ذیشان الحسن عثمانی سے تعارف یوٹیوب ویڈیو سے ہوا. مزید تلاش کیا تو معلوم ہوا کے واقعی ایک قابل شخص ہے لیکن سسٹم کے ساتھ نہیں چل سکا. موصوف نے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے مصنوعی ذھانت پر مبنی ایک سافٹ وئیر بھی بنایا جسے ملک میں پزیرائی نہیں مل سکی
https://www.linkedin.com/in/zusmani/