ayazahmad1
Politcal Worker (100+ posts)
پاکستان کے نامور وزیر اعظم،
جناب محترم نواز شریف صاحب کا حالیہ بیان
".."قوم فیصلہ کر چکی کہ اس کا مستقبل لبرل اور جمہوری پاکستان میں ہے"
کیا نظریہ پاکستان پہ کھلا وار نہیں ہے ؟
لیکن نظریاتی جنگ لڑنے کی دعوےدار سیاسی جماعتوں کی صفوں میں ایک بار پھر مکمل خاموشی دیکھنے کو مل رہی ہے،
یاد رہے اس سے قبل سود کے متعلق سپریم کورٹ کے شرمناک فیصلہ پہ بھی ان "نظریاتی" سیاسی جماعتوں کی صفوں میں مکمل سناٹا طاری رہا ۔۔۔
ان سب واقعات میں مجھے بس ایک حسرت ہورہی ہے،
کاش کہ سود والا فیصلہ، اور یہ حالیہ بیان "عمران خان" دیتا،
پھر جو جنگل میں منگل، اور دما دم مست قلندر ہوتا وہ پوری قوم دیکھتی۔۔
یہ المیہ صرف ان نظریاتی سیاسی جماعتوں کا نہیں بلکہ اس قوم کے ہر فرد سے اس کی پوچھ ہوگی، اللہ کے خلاف کھلا اعلان جنگ ہوچکا، آپ نے کس خیمہ میں جانا ہے، فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے ۔۔