پاکستان پر دھمکیوں اور الزامات کی بوچھاڑ کے باوجود نواز شریف خاموش ہیں۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
مسلم لیگ ن کے مداح تجزیہ کار کہتے ہیں کہ اصل حکومت نواز شریف ہی کی ہے، وہی فیصلے کر رہے ہیں۔ مگر مودی کی پاکستان کو دھمکیوں اور پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ کے باوجود نواز شریف خاموش ہیں۔ کوئی بیان تک جاری نہیں کیا، حتی کہ “اس وقت پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی” ہونے کا روایتی بیان بھی نہیں دیا۔ کیا وجہ ہو سکتی ہے؟

https://twitter.com/x/status/1916748950029189312
ٹاؤٹس کو چاہیے کہ اپنی مالکن اور ان کے والد میاں صاحب پر زور ڈال کر ایک آدھ ٹویٹ مودی کے خلاف کروا لیں۔ ورنہ جس کسی کو مودی کے خلاف ٹویٹ نہ کرنے پر وہ غدار ثابت کرنے پر تلے ہوتے ہیں، وہ آگے سے یہ تھپڑ رسید کر دیتا ہے کہ تمھاری مالکن نے بھی ٹویٹ نہیں کیا!

https://twitter.com/x/status/1916818198822785030
 

Back
Top