Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
وہاڑی, پاکپتن اور اوکاڑہ میں اسرائیلی ساختہ 6 بھارتی ڈرون تباہ کر دئیے گئے6 میں سے 1 ڈرون کو وہاڑی ، 1 پاکپتن جبکہ 4 ڈرونز کو اوکاڑہ میں تباہ کیا،ہروپ ڈرون کی ٹریکنگ سے واضح ہے کہ پاکستان کادفاعی اور ایئرڈیفنس سسٹم انتہائی مضبوط ہے *دفاعی ماہرین
https://twitter.com/x/status/1920718287257698471
بھارتی ڈرون کی حالت زار۔۔
وہاڑی, پاکپتن اور اوکاڑہ میں اسرائیلی ساختہ 6 بھارتی ڈرون تباہ کر دئیے گئے
6 میں سے 1 ڈرون کو وہاڑی ، 1 پاکپتن جبکہ 4 ڈرونز کو اوکاڑہ میں تباہ کیا،
اب تک دشمن کے کل 35 ڈرونز کو تباہ کیا جا چکا ہے،
تمام ڈرونز مسلسل ریڈارپر مانیٹر کئے جا رہےتھے، *ڈی جی آئی ایس پی آر
جب بھی کوئی ڈرون آتا ہےتو وہ مسلسل ریڈار پردیکھاجارہاہوتا ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*
ہمارے ایئر ڈیفنس سسٹم میں اتنی صلاحیت ہے کہ وہ چھوٹے ڈرون کو بھی ٹریک لیتا ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*
شہری علاقوں اورکمرشل فلائٹس کی موجودگی میں ڈرون مارگرانے کا ایک آپریشنل طریقہ کار ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*
پاکستان کادفاعی نظام اور ایئر ڈیفنس سسٹم دشمن کےحملوں کو مسلسل ناکام بنا رہا ہے، *دفاعی ماہرین*
ہروپ ڈرون کی ٹریکنگ سے واضح ہے کہ پاکستان کادفاعی اور ایئرڈیفنس سسٹم انتہائی مضبوط ہے *دفاعی ماہرین*
https://twitter.com/x/status/1920717930888917089