Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان نے سرحد عبور کرنے والے بھارتی فوجی اہلکار کو حراست میں لے لیا، رینجرز اور بی ایس ایف کی فلیگ میٹنگ جاری
بھارتی سرحدی سیکورٹی اہلکار کو رینجرز نے حراست میں لے لیا، بی ایس ایف اہلکار کو بین الاقوامی سرحد عبور کرنے پر حراست میں لیا گیا، اہلکار کی واپسی کے لیے پاک بھارت سرحدی افواج کے درمیان بات چیت جاری۔
رینجرز نے پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے بی ایس ایف اہلکار پی کے سنگھ کو حراست میں لے لیا،واہگہ بارڈر پر جھنڈے اتارنے کی تقریب میں دونوں اطراف کے دروازے بند رہے،اہلکاروں نے ایک دوسرے سے ہاتھ نہیں ملایا۔
https://twitter.com/x/status/1915389603542077580