پاکستان میں 3سال کے دوران منصوبوں کی کامیابی کی شرح بہتر ہوئی،ایشیائی بینک

asiah1n11.jpg

تین سال کے دوران پاکستان میں منصوبوں کی کامیابی کی شرح بہتر ہوئی،ایشیائی ترقیاتی بینک کا اپنی رپورٹ میں انکشاف

ایشیائی ترقیاتی بینک خوشی کی خبر سنادی، ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق گزشتہ 3 سال کے دوران پاکستان میں منصوبوں کی کامیابی کی شرح بہتر ہوئی ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کے انڈیپنڈنٹ ایویلیوایشن شعبہ کی ”سالانہ ایویلیوایشن رپورٹ 2022” کے مطابق اس عرصے کے دوران منصوبوں کی کامیابی کی شرح میں 6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

سال 2018-2020 میں یہ شرح 58 فیصد تھی تاہم سال 2019-2021 کے لیے منصوبوں کی کامیابی کی شرح 64 فیصد تک بڑھ گئی، اس عرصے کے لیے وسطی اور مغربی ایشیا کے ممالک میں منصوبوں کی کامیابی کی شرح 66 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

خطے کے بعض بڑے ممالک میں بڑے منصوبوں کی کامیابی کی شرح میں اضافہ ہوا ہے اور پاکستان میں سال 2018-2020 میں یہ شرح 58 فیصد تھی تاہم 2019-2021 میں 64 فیصد تک بڑھ گئی۔

دوسری جانب انکشاف ہوا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران 900 ارب کے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں سے صرف 423 ارب روپے خرچ کیے جا سکے ہیں، اس عرصے کے دوران 603 ارب 53 کروڑ روپے اجراء کی منظوری دی گئی۔

مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران پی ایس ڈی پی کے 80 فیصد ہدف کے مقابلے میں ترقیاتی بجٹ کے 47 فیصد فنڈز ہی استعمال میں لائے جا سکے ہیں۔
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)

Her Her Jaga say such samanay Aah raha hai.

The only soft point to hit for IK Government was Usman Buzdar.

Even this after seeing the statistics of Less corruption people will realize later
 
Back
Top