پاکستان میں غزہ کے نام پر ڈیڑھ سو ارب روپے جمع لیکن پہنچے نہیں۔اوریا مقبول

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1914536362528706813
فلسطینی صحافی جلال الفراء نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں غزہ کے نام پر ڈیڑھ سو ارب روپے جمع کئیے گئے لیکن غزہ کے مظلوموں تک نہیں پہنچے۔ فنڈ اکٹھے کرنے اور لاکھوں کے جلوس نکالنے والو! پاکستانی حکومت تو اسرائیل کے خلاف قرارداد نرم کروانے پر یہودیوں سے شاباش لے اور تم اس سے اجازت لے کر فنڈ بھی اکٹھا کرو اور جلوس بھی نکالو۔ ایک دفعہ مطالبہ کرو کہ حکومت جہاد کا اعلان کرے پھر دیکھو!

 

Back
Top