پاکستان میں دوسرے ممالک کی نسبت مہنگائی کم ہے: وزیراعظم عمران خان

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان میں دوسرے ممالک کی نسبت مہنگائی کم ہے: وزیراعظم عمران خان

623107_82523977.jpg

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں دوسرے ممالک کی نسبت کم مہنگائی ہے۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، افغانستان کی صورتحال پر کور کمیٹی ارکان کو بریفنگ دی گئی۔

اجلاس کے دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کے لئے عالمی برادری کو ساتھ ملانے کی کوشش کررہا ہے، افغانستان میں انسانی ضروریات پوری کرنے کے لئے عالمی برادری کو آگے بڑھنا ہوگا۔

اجلاس کے دوران اوورسیز کو ووٹنگ کا حق دینے اور آئی ووٹنگ پر بریفنگ دی گئی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اوورسیز ہاکستانیوں کو ووٹ کا حق ہرصورت دلوائیں گے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دوسرے ممالک کی نسبت کم مہنگائی ہے، پاکستان اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ مراعات اور سبسڈی بھی دے رہا ہے۔

عمران خان نے ترقیاتی منصوبوں پر کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ انتخابات ہر صورت الیکٹرونک ووٹنگ مشین سے ہوں گے۔ سیف اللہ نیازی اور عامر کیانی ایک بار پھر پنجاب کے دورے کریں۔

اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ پارٹی ورکر، لیڈر، اتحادی اور قوم مذہبی جوش و جذبے سے عید میلادالنبی ﷺ منائے۔
 
Last edited by a moderator:

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
I agree that inflation with go up but you should take all possible measure to control it as much as you can. we did not voted you to GIVE UP!

پاکستان میں دوسرے ممالک کی نسبت مہنگائی کم ہے: وزیراعظم عمران خان​

Published On 07 October,2021 06:56 pm

623107_82523977.jpg

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں دوسرے ممالک کی نسبت کم مہنگائی ہے۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، افغانستان کی صورتحال پر کور کمیٹی ارکان کو بریفنگ دی گئی۔

اجلاس کے دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کے لئے عالمی برادری کو ساتھ ملانے کی کوشش کررہا ہے، افغانستان میں انسانی ضروریات پوری کرنے کے لئے عالمی برادری کو آگے بڑھنا ہوگا۔

اجلاس کے دوران اوورسیز کو ووٹنگ کا حق دینے اور آئی ووٹنگ پر بریفنگ دی گئی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اوورسیز ہاکستانیوں کو ووٹ کا حق ہرصورت دلوائیں گے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دوسرے ممالک کی نسبت کم مہنگائی ہے، پاکستان اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ مراعات اور سبسڈی بھی دے رہا ہے۔

عمران خان نے ترقیاتی منصوبوں پر کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ انتخابات ہر صورت الیکٹرونک ووٹنگ مشین سے ہوں گے۔ سیف اللہ نیازی اور عامر کیانی ایک بار پھر پنجاب کے دورے کریں۔

اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ پارٹی ورکر، لیڈر، اتحادی اور قوم مذہبی جوش و جذبے سے عید میلادالنبی ﷺ منائے۔
This is the problem of SASTA NASHA and COCAINE that you don’t see reality ??
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
True..... however, it is primarily the responsibility of the following federal ministers... Finance & Revenue, Economic Affairs, National Food Security & Research, Planning, Development & Special Initiatives, Energy, Industries & Production PLUS Dabboo (IM), etc, to come forward periodically and explain this post COVID worldwide phenomenon to the general public.
Yeh saray shoray apnay apnay tamashoun aur Khan kay saamnay number taangnay main lagay rehtay hain aur inka kaam bhee Khan ko kerna perta hai.
 
Back
Top