پاکستان میں ججوں اور وکیلوں کا فیوچر۔

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی ایئ حکومت کا اس وقت سارا زور اس بات پر ہے کہ ملک میں افراتفری نا ہو جبکہ پاکستان کے دشمنوں کی پوری کوشش ہے کہ اس ملک میں افراتفری ہو اور ملک پھر ایک دفہ غربت کی راہ پر لگ جاۓ.
قوم کو یہ بات سمجھانے والا میڈیا بھی پاکستان کو ڈوبتا ہوا دیکھنا چاہتا ہے.

.
 
khwahish

Councller (250+ posts)
پی ٹی ایئ حکومت کا اس وقت سارا زور اس بات پر ہے کہ ملک میں افراتفری نا ہو جبکہ پاکستان کے دشمنوں کی پوری کوشش ہے کہ اس ملک میں افراتفری ہو اور ملک پھر ایک دفہ غربت کی راہ پر لگ جاۓ.
قوم کو یہ بات سمجھانے والا میڈیا بھی پاکستان کو ڈوبتا ہوا دیکھنا چاہتا ہے.

.
Media who never tell the truth but always spread fake News and after that judiciary has to play their Roll and must take Action, but it's feared that Media will/can Blackmail them, because of their loose character and the corrupts like Sharif, Zardari and others enjoying and living as emperors but a big part of nation has not Basic needs and are totally illiterate, and this community is Vote Bank of these Criminals
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
پی ٹی ایئ حکومت کا اس وقت سارا زور اس بات پر ہے کہ ملک میں افراتفری نا ہو جبکہ پاکستان کے دشمنوں کی پوری کوشش ہے کہ اس ملک میں افراتفری ہو اور ملک پھر ایک دفہ غربت کی راہ پر لگ جاۓ.
قوم کو یہ بات سمجھانے والا میڈیا بھی پاکستان کو ڈوبتا ہوا دیکھنا چاہتا ہے.

Aisey he phaintaa lagna chahiyae Sicilian mafia ke chailoon ko!
kai wakilon aur jadjon ko phansi
Media who never tell the truth but always spread fake News and after that judiciary has to play their Roll and must take Action, but it's feared that Media will/can Blackmail them, because of their loose character and the corrupts like Sharif, Zardari and others enjoying and living as emperors but a big part of nation has not Basic needs and are totally illiterate, and this community is Vote Bank of these Criminals

پچھلے تین چار دن اقوام متحدہ چارٹر، قانون کی مد میں کام کرنے والے درجنوں تھنک ٹینکس، مختلف بین الاقوامی آرگنایزیشنس، اداروں، یونیورسٹیز اور لاء پروفیسرز کی رپورٹس پڑھنے کے بعد بڑے دکھ سے یہ بات کہنا پڑ رہی ہے کہ یو این چارٹر کی روشنی میں ممبر سٹیٹس کی حکومتیں اس بدمعاش مافیا، بار کونسلز اور بار ایسوسییشنز کے معاملات یا ان کے خلاف کوئی قانون سازی نہیں کر سکتیں . یہ مینڈیٹ کچھ گائیڈ لائنز کے ساتھ صرف ان کی بارز اور بینچ کو دیا گیا ہے ، حکومتیں کچھ کرنے سے لا چار اور معذور ہیں، اور اسی کا فائدہ یہ بے شرم مافیا کانے چوہدری کی بدمعاشیوں کے بعد اور اب بھی اس کی آشیر باد سے اٹھا رہی ہے

سوال یہ ہے کہ اب کیا کیا جا سکتا ہے ؟؟؟

میں نے اس فورم پر بارہا عرض کیا ہے کہ ہمارے وزیر قانون اور اٹارنی جنرل نے بقلم خود اپنے آپ کو پچھلے ڈیڑھ سال میں انتہائی درجے کا نالائق ثابت کیا ہے ، نیز دونوں کی روزانہ کی سوکنوں والی بک بک اور چخ چخ نے حکومت کو اس عرصے میں ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے . فروغ نسیم صاحب روسٹرم پر ایک اچھے ٹرائل اٹارنی ضرور ہیں لیکن وزارت کے ایڈمینسٹریٹو معاملات چلانے کی ان میں سرے سے سوجھ بوجھ ہی نہیں ہے . انور منصور صاحب بھی گڈ فار نتھنگ ہیں

اس کا پہلا، لیکن کمزور اور کچھ بہتر علاج یہ ہے کہ بابر اعوان جیسا شاطر آدمی جو روسٹرم پر اچھا فنکار بھی ہے لیکن وزارت قانون کے معاملات چلانے میں فی الوقت ملک میں اس سے بہتر آدمی شاید وکلاء کی صفوں میں موجود نہیں ہے . مسلہ یہ ہے کہ بابر اعوان اگلے سال سینیٹر بن کر کابینہ میں آنا چاہتا ہے اس لیے وہ وزیر اعظم کا سپیشل اسسٹنٹ بننے سے معذرت خواہ ہے . دلی دور است کے مصداق سینیٹ کے انتخابات میں ابھی سوا سال باقی ہے اور اگر معاملات فروغ نسیم اور انور منصور صاحبان کے ہاتھوں میں رہے تو مجھے حکومت کا مزید چلنا دشوار سے دشوار تر ہوتا نظر آ رہا ہے . میرے نزدیک اس کا حل یوں ہو گا کہ فروغ نسیم صاحب کو کسی اور وزارت میں ایڈجسٹ کر دیا جائے اور فوری طور پر نیا اٹارنی جنرل لایا جائے . وزیر اعظم کے دو نالائق مشیران، ارباب شہزاد اور عشرت حسین میں سے ایک کو فارغ کر کے بابر اعوان کو وزارت قانون کا مشیر بنا دیا جائے اور وزارت اس کے حوالے کر دی جائے . آپ کچھ مہینوں میں ہی اس مافیا کو حکومت کے تلوے چاٹتے دیکھیں گے . وقت آنے پر سینیٹ کا ٹکٹ دے کر بابر اعوان کو وفاقی وزیر کا چارج دے دیا جائے جو کہ اس کی خواہش ہے

دوسرا مجرب اور سوا لکھ فقیری حل اوپر وڈیو میں دکھائی دے رہا ہے . وقت آ گیا ہے کہ پاکستان کے عوام اس کالے کوٹ مافیا کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں . جہاں کوئی وکیل بدمعاشی کرتا نظر آئے اسے پکڑ کر مار مار کر اندرونی سٹیں لگائیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ بندہ مرے نہ لیکن اس کے ہاتھ ، پاؤں اور کھوپڑے پر اتنے ڈنڈے برسائیں کہ اس کی طبیعت صاف ہو جائے اور آئیندہ کئی برسوں تک عدالتوں میں ٹنڈے، بیساکھیوں پر لنگڑے اور سروں پر پٹیاں بندھے وکیل نظر آئیں جو اس مافیا کو ان کی عوام کے خلاف بدمعاشیوں اور زیادتیوں کی یاد دلاتے رہیں

اس کے علاوہ اور کوئی علاج کسی کے پاس ہے تو فورم پر ہمیں بھی بتائے
 
Back
Top