پاکستان میں تحقیق تنزل کا شکار: BBC report

barca

Prime Minister (20k+ posts)
ملاله برگیڈ کی حمایت میں کھڑے ہوئے، سوال کیا تو بھاگ گئے
اب پھر آئیں بائیں شائیں کر رہے ہو

اس تھریڈ کا اخیر تم نے مجھے کافر کا خطاب دے کر کرنا ہے
:lol:ٹائم بچاؤ اور ابھی سے فتویٰ ٹھوک دو
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اس تھریڈ کا اخیر تم نے مجھے کافر کا خطاب دے کر کرنا ہے
:lol:ٹائم بچاؤ اور ابھی سے فتویٰ ٹھوک دو [/CENTER]

بارکے یار ، تو کافر نہی بلکہ سیکولر ہے اورتیرا فرقہ سنی نہی بلکہ ملالہ بریگیڈ ہے
اب مولوی صاحب کو بھی انگریزی آتی ہے :lol:
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اس تھریڈ کا اخیر تم نے مجھے کافر کا خطاب دے کر کرنا ہے
:lol:ٹائم بچاؤ اور ابھی سے فتویٰ ٹھوک دو [/CENTER]

پوسٹ نمبر دو میں ایسا کیا تھا ہو جذبات پر قابو نہیں پا سکے
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
بارکے یار ، تو کافر نہی بلکہ سیکولر ہے اورتیرا فرقہ سنی نہی بلکہ ملالہ بریگیڈ ہے
اب مولوی صاحب کو بھی انگریزی آتی ہے :lol:
ان کے ہاتھ میں جس کو جو مرضی خطاب دیں جنگل کے بادشاہ ہیں
 

cms123

Minister (2k+ posts)
58,000 is a good number... keeping in mind the situation of the country. Where there is limited or no financial aid for researchers, law and order situation is worst. In that country that number of research articles is a good sign.

Keep it up !

How much of this is pladgarism ??
 

Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
ملالا اور ملا میں اینٹ کتے کا بیر ہے ...اب یہ نہی پتہ کہ ان میں سے اینٹ کون ہے اور کتا کون ہے ؟؟

دوسرا یہ کہ یہ رپوٹ ہی غلط ہے ....ہمارے ہاں تحقیق مدرسوں میں ہوتی ہے ، یونیورسٹیوں میں نہی

حدیثیں چنی جاتی ہیں کہ کون سی ہمارے فرقے پر ٹھیک بیٹھتی ہیں ، اور مناظرے کیسے کرنے ہیں ، دوسروں کو کافر کیسے کہنا ہے

Allaaaaawww Post...!!!

Har Firqay ka yehi zor key men theek hon aur dosra galat... Sab key pas ek quran.. lekin sab apni taraf mor rahy...!!
 

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
935667_519389531453815_669802248_n.jpg


:lol::lol::lol:


لگدا مولوی کافی نالائق سی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ او غلط پاسے چلا گیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اونوں پچھنا چائیدا سی کہ توں میری بیوی کتھے ویکھ لئی ۔ ۔ ۔ ۔ نامحرم نوں جھاتی مارن تے تینوں ۳۰ کوڑیاں دی سزا اے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
Quite frankly I have serious issue with all those who trolled such a serious thread. Unfortunately this has become our national character that we don't take such issue of national significance with the seriousness they deserve and that to some extent also explains the reason that why we have become the scum of the earth and butt of jokes in the world.

انتہائی دکھ سے کہنا پڑ رہا ہے کہ اس طرح کے سنجیدہ موضوع پر تھریڈ کو مذاق بنا دیا گیا ہے ہم اس سنجیدگی سے قومی اہمیت کے اس مسئلے کو لے نہیں جس کا یہ مستحق ہے بدقسمتی یہ ہے کہ یہ ہمارا قومی کردار بن گیا ہے یہ بھی اس کی ایک وجہ ہےہم کیوں دنیا میں مذاق بن کے رہ گئے ہیں.

 
Last edited:

Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
آپ خون خار افواج (نیٹو) کو سپورٹ کر رہے ہیں

Ap ki Kam Aqli ki daleel yehi buhat hai key ap Pak Army ko Neto men Zam kar rahy hen.... Jis bandy key pas aqal he na ho us sey behas fazol hai...

wo Barca wali bat sahi hai... Lagaooo koi fatwa aur chalatyy banoo...
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

Ap ki Kam Aqli ki daleel yehi buhat hai key ap Pak Army ko Neto men Zam kar rahy hen.... Jis bandy key pas aqal he na ho us sey behas fazol hai...

wo Barca wali bat sahi hai... Lagaooo koi fatwa aur chalatyy banoo...
اپنی کم سمجھی پر غور کرنا
میں نے اپنی پوسٹ کب تبدیل کی تھی اور اپنی پوسٹ کا وقت بھی دیکھ لینا
 

Back
Top