Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
شکر ہے پاکستان میں کسی انسان کی بھی حکومت آئی_
(clap)(clap)(clap)
میاں صاپ نے آج بارہ بجے نہاری کے بعد خاص طور پر مشیر سے پوچھا ہو گا کہ یہ
:lol::lol:“ گلوبل وارمنگ“ کیا بلا ہے_


پٹواری بھی سوچ رہے ہوں گے کہ خان صاحب نے دبئی کے کسی شیخ کو دوستی کا تحفہ کیوں نہیں دیئے یہ اتنے مہنگے پرندے_
KPK main Awam ki hukumat hai
KPK main maholeeyat dost hukumat hai jo anay wali naslon ka khayaal ker rahi hai
جاہلوں کو یہ نہیں پتا کہ کون سی زمین پے ؟؟؟ کون سے درخت لگائے جاتے ہیں .. ؟؟
گلوبل وارمنگ کو گلو بٹ ٹائپ کوئی چیز سمجھتے ہیں_
A leader is the one who not only thinks about humans but all. Long live IMRAN KHAN (clap)
اس طرح کے اقدامات کا عوام کو دیرپا فائدہ ہوگا .شکریہ عمران خان (clap)
اس طرح کا لیڈر کئی دہاییوں بعد نصیب ہوا ہے ... اللہ اسکی حفاظت کرے ... آمیناس طرح کے اقدامات کا عوام کو دیرپا فائدہ ہوگا .شکریہ عمران خان (clap)
پٹواری بھی سوچ رہے ہوں گے کہ خان صاحب نے دبئی کے کسی شیخ کو دوستی کا تحفہ کیوں نہیں دیئے یہ اتنے مہنگے پرندے_
اس پٹواری کے پاس کھڑا اسکا بھتیجا یا بیٹا بولا ہوگا ہر کوئی آپکے میاں سانپ کی طرح بےضمیر اور بےشرم نہیں ہوتا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|