پاکستان سے شکست کا دکھ برداشت کرنا مشکل تھا اس لے کرکٹ چھوڑ دی،اصغر افغان

6asgarafan.jpg

افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اصغر افغان ریٹائرمنٹ سے پہلے اپنے آخری انٹرویو کے دوران میچ میں پاکستان سے شکست کی بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ اصغرافغان کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ میرے لیے آسان نہیں تھا، لوگ پوچھ رہے ہیں اس وقت ہی ریٹائرمنٹ کیوں، میرےپاس کوئی جواب نہیں۔

افغانستان کے سابق کپتان نے اتوار کو انکشاف کیا کہ انہوں نے اس لیے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ اس لئے لیا کیونکہ پاکستان سے شکست کا نقصان ان کے لئے برداشت کرنا بہت مشکل تھا۔

https://twitter.com/x/status/1454787937011318801
انہوں نے کہا کہ گزشتہ میچ میں پاکستان کے خلاف شکست سے ہمیں بہت زیادہ تکلیف ہوئی ہے اور اسی وجہ سے میں نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا۔

اصغرافغان کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ میرے لیے آسان نہیں تھا،لوگ پوچھ رہے ہیں اس وقت ہی ریٹائرمنٹ کیوں،میرےپاس کوئی جواب نہیں، میرے خیال سے یہ ریٹائرمنٹ کا اچھا موقع ہے، ریٹائرمنٹ کا مقصد نوجوان پلیئرزکو موقع دینا ہے، کرکٹ سے میری بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔

سابق کپتان اصغر افغان کو ٹی 20 ورلڈکپ میں آج نمیبیا کے خلاف آخری میچ میں گارڈ آف آنر ‏پیش کیا گیا۔ جب اصغر افغان بیٹنگ کے لیے میدان میں داخل ہوئے تو نمیبیا کے تمام کھلاڑی ایک قطار میں کھڑے ہوئے اور تالیاں بجاتے ہوئے ان کا استقبال ‏کیا۔

واضح رہے کہ آل راؤنڈر اصغر افغان نے 6 ٹیسٹ، 114 ون ڈے اور 74 ٹی 20 میچز کھیلے ہیں، افغان کرکٹ بورڈ حکام نے اصغر کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق کپتان کے فیصلے کی قدر کرتے ہیں۔
 
Last edited:

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)

بڑا تو ادھر کوئی لجینڈ تھا
جا دفع ہو جا
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Let's see India ko jitatay han ya un say haar k baad bhe rotay hain!
Wada aya legend!
hazaron crickeers retire ho chukay hai.
I am sure he was told by his board that you are no longer needed.
 
Last edited:

aqibarain

Minister (2k+ posts)
6asgarafan.jpg

افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اصغر افغان ریٹائرمنٹ سے پہلے اپنے آخری انٹرویو کے دوران میچ میں پاکستان سے شکست کی بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ اصغرافغان کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ میرے لیے آسان نہیں تھا، لوگ پوچھ رہے ہیں اس وقت ہی ریٹائرمنٹ کیوں، میرےپاس کوئی جواب نہیں۔

افغانستان کے سابق کپتان نے اتوار کو انکشاف کیا کہ انہوں نے اس لیے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ اس لئے لیا کیونکہ پاکستان سے شکست کا نقصان ان کے لئے برداشت کرنا بہت مشکل تھا۔

https://twitter.com/x/status/1454787937011318801
انہوں نے کہا کہ گزشتہ میچ میں پاکستان کے خلاف شکست سے ہمیں بہت زیادہ تکلیف ہوئی ہے اور اسی وجہ سے میں نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا۔

اصغرافغان کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ میرے لیے آسان نہیں تھا،لوگ پوچھ رہے ہیں اس وقت ہی ریٹائرمنٹ کیوں،میرےپاس کوئی جواب نہیں، میرے خیال سے یہ ریٹائرمنٹ کا اچھا موقع ہے، ریٹائرمنٹ کا مقصد نوجوان پلیئرزکو موقع دینا ہے، کرکٹ سے میری بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔

سابق کپتان اصغر افغان کو ٹی 20 ورلڈکپ میں آج نمیبیا کے خلاف آخری میچ میں گارڈ آف آنر ‏پیش کیا گیا۔ جب اصغر افغان بیٹنگ کے لیے میدان میں داخل ہوئے تو نمیبیا کے تمام کھلاڑی ایک قطار میں کھڑے ہوئے اور تالیاں بجاتے ہوئے ان کا استقبال ‏کیا۔

واضح رہے کہ آل راؤنڈر اصغر افغان نے 6 ٹیسٹ، 114 ون ڈے اور 74 ٹی 20 میچز کھیلے ہیں، افغان کرکٹ بورڈ حکام نے اصغر کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق کپتان کے فیصلے کی قدر کرتے ہیں۔

Good on you Davedas...
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
His performance was getting worst day by day so he was sure that he has no space in the team that's why he resigned. Now he is blaming on defeat from Pakistan. This is the reality of these afghan snakes
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
6asgarafan.jpg

افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اصغر افغان ریٹائرمنٹ سے پہلے اپنے آخری انٹرویو کے دوران میچ میں پاکستان سے شکست کی بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ اصغرافغان کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ میرے لیے آسان نہیں تھا، لوگ پوچھ رہے ہیں اس وقت ہی ریٹائرمنٹ کیوں، میرےپاس کوئی جواب نہیں۔

افغانستان کے سابق کپتان نے اتوار کو انکشاف کیا کہ انہوں نے اس لیے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ اس لئے لیا کیونکہ پاکستان سے شکست کا نقصان ان کے لئے برداشت کرنا بہت مشکل تھا۔

https://twitter.com/x/status/1454787937011318801
انہوں نے کہا کہ گزشتہ میچ میں پاکستان کے خلاف شکست سے ہمیں بہت زیادہ تکلیف ہوئی ہے اور اسی وجہ سے میں نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا۔

اصغرافغان کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ میرے لیے آسان نہیں تھا،لوگ پوچھ رہے ہیں اس وقت ہی ریٹائرمنٹ کیوں،میرےپاس کوئی جواب نہیں، میرے خیال سے یہ ریٹائرمنٹ کا اچھا موقع ہے، ریٹائرمنٹ کا مقصد نوجوان پلیئرزکو موقع دینا ہے، کرکٹ سے میری بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔

سابق کپتان اصغر افغان کو ٹی 20 ورلڈکپ میں آج نمیبیا کے خلاف آخری میچ میں گارڈ آف آنر ‏پیش کیا گیا۔ جب اصغر افغان بیٹنگ کے لیے میدان میں داخل ہوئے تو نمیبیا کے تمام کھلاڑی ایک قطار میں کھڑے ہوئے اور تالیاں بجاتے ہوئے ان کا استقبال ‏کیا۔

واضح رہے کہ آل راؤنڈر اصغر افغان نے 6 ٹیسٹ، 114 ون ڈے اور 74 ٹی 20 میچز کھیلے ہیں، افغان کرکٹ بورڈ حکام نے اصغر کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق کپتان کے فیصلے کی قدر کرتے ہیں۔
تو دنیا سے ہی ریٹائر ہو جاتا نا، بے غیرت انسان
 
Back
Top