Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج شدید مندی دیکھنے کو ملی جس میں 1900 کے قریب پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی
آج کاروباری دن کے آغاز پر ہی ہزاروں پوائنٹس کی کمی دیکھنے کو ملی اور یکایک سٹاک مارکیٹ 43517 پر آگئی اور 100 انڈیکس میں 4 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی،
اس وقت 100 انڈیکس میں 1916 پوائنٹس کی کمی ہوچکی ہے جس کے بعد سٹاک مارکیٹ نہ صرف 45 ہزار بلکہ 44 ہزار کی نفسیاتی حد بھی کھوچکی ہے اور 100 انڈیکس 43 ہزار 453کی سطح پر آچکا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1466305752532930567

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/fKwg1qk.jpg