Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ویب ڈیسک:قومی ٹیم بنگالی ٹائیگرز کوشکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔
ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر بابر اعظم کو فیلڈنگ کی دعوت دی، بنگال ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 127 رنز بنائے۔
128 رنز کے تعاقب میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 61 رنز بنالیے جب کہ 11.2 اوورز کا کھیل مکمل ہوچکا۔
کپتان بابر اعظم 33 گیندوں پر 25 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جب کہ محمد رضوان 32 گیندوں پر 32 رنز بناکر پویلین لوٹے۔پہلی اننگز میں شاہیں شاہ آفریدی نے 4، شاداب خان نے 2 ، افتخار احمد اور حارث رؤف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ انگلینڈ سے ہونے کی توقع ہے جو گروپ 2 میں دوسرے نمبر پر ہے جبکہ میچ ہارنے کی صورت میں نیوزی لینڈ سے بھی سیمی فائنل میں آمنے سامنے ہونیکاامکان ہے

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/LEiZTQ7.jpg