پاکستان افغانستان کو وائٹ واش کرکے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر

IJAZ JUNEJO

MPA (400+ posts)

338636_2556437_updates.jpg

پاکستان افغانستان کو وائٹ واش کرکے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا

تین میچوں کی سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے افغانستان

کو 59 رنز سے ہر کر سیریز 0-3 جیت لی۔

سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان نے افغانستان کو ہرا کر وائٹ واش کیا اور آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔​

قومی ٹیم نے مقرررہ 50 اوورز میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 268 رنز بنائے تھے، 269 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 48.4 اوورز میں 209 رنز بناسکی اور اس کے تمام کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔​

 

Back
Top