Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بنگلادیش نے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز 2 وکٹوں کے نقصان پر 115رنز بنالیے ہیں جبکہ انہیں میچ جیتنے کیلئے محض 70رنز درکار ہیں۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز بنگلادیش نے 42 رنز بنا لیے بغیر کسی نقصان کھیل کا آغاز کیا تاہم 16 رنز کے اضافے پر بنگال ٹائیگرز نے ذاکر حسن 40 اور شادمان اسلام 24 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔
پاکستان کی جانب سے میر حمزہ اور خرم شہزاد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
قبل ازیں پاکستانی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 172 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی تھی جبکہ مہمان ٹیم کو جیت کیلئے 185 رنز کا ہدف دیا تھا
www.express.pk

دوسرا ٹیسٹ؛ بنگلادیش کو جیت کیلئے 115 رنز درکار، پاکستان کو معجزے کا انتظار - ایکسپریس اردو
185 رنز ہدف کے تعاقب میں بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری ہے
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/6v1heKY.jpeg