پاکستانی قوم اپنے ماضی کی اسلامی تاریخ

Muslimonly

Senator (1k+ posts)
قائد کا پاکستان
پاکستانی قوم اپنے ماضی کی اسلامی تاریخ ،عظمت اور روایات کی امین

11021104_1548496875420495_4500049383228834329_n.jpg

11026294_1548489482087901_2031859615055215631_n.jpg

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: پاکستانی قوم اپنے ماضی کی اسلامی تاریخ ،&#1593

قائد کا فرمان اپنی جگہ لیکن یہ جو ہم دن رات اپنے شاندار ماضی، اسلاف اور روایات کے گن گاتے رہتے ہیں، بہتر ہے اب سے باہر آجائیں اور آج کی دنیا میں جو ہماری اوقات ہے، اس کو پہچانیں، اور خود کو سدھارنے کی کوشش کریں، اگر اسی طرح خوش خوابی کا شکار رہے تو پھر یہی حالت رہے گی ہماری، جوآج ہے، پوری دنیا سے چھتر کھارہے ہیں، جب آپ کو چھتر پڑتے ہیں تو کوئی آپ کے شاندار ماضی کا لحاظ نہیں کرتا۔

۔(ہمارا ماضی کتنا شاندار تھا یا کتنا ہولناک تھا، یہ ایک الگ بحث ہے،)۔
 
Muslimonly

Senator (1k+ posts)
Re: پاکستانی قوم اپنے ماضی کی اسلامی تاریخ ،&#

قائد کا فرمان اپنی جگہ لیکن یہ جو ہم دن رات اپنے شاندار ماضی، اسلاف اور روایات کے گن گاتے رہتے ہیں، بہتر ہے اب سے باہر آجائیں اور آج کی دنیا میں جو ہماری اوقات ہے، اس کو پہچانیں، اور خود کو سدھارنے کی کوشش کریں، اگر اسی طرح خوش خوابی کا شکار رہے تو پھر یہی حالت رہے گی ہماری، جوآج ہے، پوری دنیا سے چھتر کھارہے ہیں، جب آپ کو چھتر پڑتے ہیں تو کوئی آپ کے شاندار ماضی کا لحاظ نہیں کرتا۔

۔(ہمارا ماضی کتنا شاندار تھا یا کتنا ہولناک تھا، یہ ایک الگ بحث ہے،)۔

جو اپنی ماضی کو بھول جاتا ہے ، وہ کبھی اپنا مستقبل بہتر نہیں کر سکتا
 
_Hope786

Senator (1k+ posts)
ماضی ماضی کردی نی میں آپے ماضی ہوئی
مستقبل نہ کوئی دسے مینوں، میں ماضی وچ کھوئی

منجانب قوم پاکستان
 
Back
Top