Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانی فوج کسی طور پر انڈین فوج سے کمزور نہیں ہے اس کا میں نے ثبوت بھی دیا چائنہ نے بھی کھلے لفظوں میں کہا ہے کہ ہم پاکستان کی خودمختاری اور سکیورٹی کے لیے ان کے ساتھ کھڑے ہیں یہ بہت بڑی بات ہے ! سابق انڈین آرمی آفیسر پروین ساہانی کی بی بی سی سے گفتگو
https://twitter.com/x/status/1921094552133222766
https://twitter.com/x/status/1921094552133222766