پاکستانی طالب علم کا نام دوسری بار دنیا کے ٹاپ سائنسدانوں کی فہرست میں شامل

1awaisharalksj.png

پاکستانی سائنسدان اویس احمد ہرل وہ پہلے پاکستانی ہیں جو دنیا کے سرفہرست دو فیصد سائنسدانوں میں دوسری بار جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسپین ی قرطبہ یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنےوالے اویس احمد ہرل نے مسلسل دوسری بار دنیا کے ٹاپ کے 2 فیصد سائنسدانوں میں جگہ بنالی ہے، اویس احمد یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔

نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اویس احمد ہرل کا کہنا تھا کہ میں نے یہ اعزاز والدین کی دعاؤں اور یونیورسٹی آف لاہور کے اساتذہ کی سرپرستی میں محنت کی وجہ سے ملا، میرا یہ خواب 2023 میں اس وقت پورا ہوا جب میں نے پہلی بار یہ اعزاز جیتا تھا،مجھے ابھی مزید کام بھی کرنا ہے، میں نے 2017 میں کچھ منفرد کرنے کا سوچا تھا اور اس وقت ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پر تجربہ کیا۔


خیال رہے کہ اویس احمد ہرل کا تعلق فیصل آباد کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے اور وہ پی ایچ ڈی کے دوران یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اسکالر ہیں، انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کے دوران امپیکٹ فیکٹر ایک ہزار سے زائد ہدف حاصل 100 سے زائد سائنسی پرچے بھی تحریر کیے اور نینو ٹیکنالوجی کے میدان میں 9 سائنسی تحقیق پر مبنی کتابوں کی ادارت بھی کی۔
 
Last edited:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
14pakakjskhdjjghgfgdfsd.png

پاکستانی طالب علم شہزاد احمد ہرل وہ پہلے پاکستانی ہیں جو دنیا کے سرفہرست دو فیصد سائنسدانوں میں دوسری بار جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسپین ی قرطبہ یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنےوالے شہزاد احمد ہرل نے مسلسل دوسری بار دنیا کے ٹاپ کے 2 فیصد سائنسدانوں میں جگہ بنالی ہے، شہزا احمد یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔

نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شہزاد احمد ہرل کا کہنا تھا کہ میں نے یہ اعزاز والدین کی دعاؤں اور یونیورسٹی آف لاہور کے اساتذہ کی سرپرستی میں محنت کی وجہ سے ملا، میرا یہ خواب 2023 میں اس وقت پورا ہوا جب میں نے پہلی بار یہ اعزاز جیتا تھا،مجھے ابھی مزید کام بھی کرنا ہے، میں نے 2017 میں کچھ منفرد کرنے کا سوچا تھا اور اس وقت ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پر تجربہ کیا۔

خیال رہے کہ شہزاد احمد ہرل کا تعلق فیصل آباد کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے اور وہ پی ایچ ڈی کے دوران یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اسکالر ہیں، انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کے دوران امپیکٹ فیکٹر ایک ہزار سے زائد ہدف حاصل 100 سے زائد سائنسی پرچے بھی تحریر کیے اور نینو ٹیکنالوجی کے میدان میں 9 سائنسی تحقیق پر مبنی کتابوں کی ادارت بھی کی۔
بے وقوف انسان ، ایف اے کرتا اور نیب کا چیر مین لگ جاتا
 

Back
Top