وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور صدر عارف علوی کے شرمناک بیان جس میں انہوں نے یکطرفہ طور پر ٹی ٹی پی کو معافی دینے کا غیر قانونی ریاست مخالف اور عوام مخالف بیان دیا تھا کا شرمناک اینڈ اسطرح ہوا ہے کہ ٹی ٹی پی نے ان کو جوابا معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ ٹی ٹی پی کے ترجمان نے اپنے ردعمل میں انہیں ان کے نام یا حکومت پاکستان کہنے کی بجاے دشمن کے لفظ سے مخاطب ہوتے ہوے کہا کہ ہم دشمن سے معافی نہیں مانگتے ہاں اگر دشمن ان کا بیان کردہ (جسے وہ اسلامی سمجھتے ہیں) نظام نافذ کرے تو وہ ان کو معافی دے سکتے ہیں
پاکستانی عوام کو حکومت یہ نہیں بتا رہی کہ طالبان نے ٹی ٹی پی کو افغانستان سے نکالنے کا مطالبہ یکسر مسترد کردیا ہے اور نہ ہی ان کی تازہ دھشتگردیوں پر کوی کاروای کی ہے ان تازہ دھشت گردی کی کاروائیوں میں پاک فوج کے ایک درجن جوان شہید ہوچکے ہیں
اب تو افغانستان میں امریکہ یا نیٹو کی افواج نہیں ہیں اور نہ ہی انڈینز موجود ہیں تو پاکستانی افواج ان کے اندر گھس کر ان دشمنوں کو کیوں نہیں مارتی
حکومت کے دو اعلی ترین عہدیدار کس کے اشارے پر ٹی ٹی پی کے بھارتی فنڈڈ غداروں کو معافی دینے کی پیشکش کررہے ہیں؟
کیا یحیی خانی دور دوبارہ شروع ہونے جارہا ہے؟
تم لوگوں سے تو زرداری زیادہ دلیر تھا جس نے سوات میں فوجی اپریشن کو بھرپور حکومتی سپورٹ مہیا کی تھی جس کے نتیجے میں آج ٹی ٹی پی پاکستان کی سرزمین پر اپنا گندہ وجود کھو چکی ہے مگر افغانستان میں موجود ہے
یہ چڑا عارف علوی اور شاہ محمود خچر کس کی زبان بول رہے ہیں؟
جب سری لنکن ٹیم کے حملہ آوروں کو ضمانتیں مل گئی تھیں تو سری لنکا نے احتجاج کیا تھا مگر کچھ نہ کیا گیا اور دھشت گردوں کو معافی دے دی گئی
جب خالد شیخ جماعت اسلامی کی ناظمہ کے گھر سے پکڑا گیا تو جماعت اسلامی کو کچھ نہیں کہا گیا تھا تب ساری دنیا کا اعتبار ہم سے اٹھ گیا
جب اسامہ کو ایبٹ آباد میں مارا گیا اور ایکبار پھر جماعت اسلامی کا ہاتھ سامنے آیا تب ایکدم وہ گھر ہی مسمار کردیا گیا اور چپ سادھ لی گئی؟
آج کوہ پیماوں کو مارنے والوں کو معافی کا اعلان کرنے والے کیا پاکستان کی رہی سہی عزت بھی خاک میں ملانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟