پانچ دن میں بجٹ دیا،ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا،اسحاق ڈار

ishaqhqhq.jpg

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے مخالفین کو کرارا جواب دے دیا، میڈیا سے گفتگو میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دو ٹوک الفاظ میں کہ ہم نے محنت کی، 5 دن میں بجٹ دیا اور ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، 2013 میں بھی دنیا کہتی تھی کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا۔

اسحاق ڈار نے مزید کہا اپوزیشن سیاست کے لیے غیر سنجیدہ بیانات دے رہی ہے جس کی وجہ سے پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا،ہماری سمت درست ہے اور ہم ڈیفالٹ نہیں کریں گے۔

وزیر خزانہ نے مزید کہا اپوزیشن کے کہنے سے پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہو گا جبکہ اپوزیشن فرضی کرپشن کے قصے سنا کر سرمایہ کاری کے راستے بند کر رہی ہے۔ میں نے مالی انتظام بہتر کرنے کی پاداش میں 5 سال جلا وطنی گزاری اور میرے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا گیا۔

اسحاق ڈار نے واضح کیا کہ جس رفتار سے ہم پہلے چل رہے تھے تو ہمیں جی 20 کا حصہ ہونا چاہیے تھا لیکن آج ہماری معیشت 46 ویں نمبر پر جا پہنچی ہے۔ ہم نے روپے کو بغیر سوچے سمجھے ڈی ویلیو کیا،اسحاق ڈار نے کہا ملک سے گندم کی اسمگلنگ کو جنگی بنیادوں پر روکنا ہوگا۔
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
بھوسڑی کے تو کیا اسمگکلنگ روکے گا۔۔

تیرا تو گنجا حرامی لیڈر خود لندن اسمگل ہوگیا۔۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Munshi Dar can’t fool people anymore.Pakistan has technically defaulted.It’s foreign reserves have depleted drastically.Pakistan has no money.
 
XGhostX

Senator (1k+ posts)
ishaqhqhq.jpg

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے مخالفین کو کرارا جواب دے دیا، میڈیا سے گفتگو میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دو ٹوک الفاظ میں کہ ہم نے محنت کی، 5 دن میں بجٹ دیا اور ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، 2013 میں بھی دنیا کہتی تھی کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا۔

اسحاق ڈار نے مزید کہا اپوزیشن سیاست کے لیے غیر سنجیدہ بیانات دے رہی ہے جس کی وجہ سے پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا،ہماری سمت درست ہے اور ہم ڈیفالٹ نہیں کریں گے۔

وزیر خزانہ نے مزید کہا اپوزیشن کے کہنے سے پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہو گا جبکہ اپوزیشن فرضی کرپشن کے قصے سنا کر سرمایہ کاری کے راستے بند کر رہی ہے۔ میں نے مالی انتظام بہتر کرنے کی پاداش میں 5 سال جلا وطنی گزاری اور میرے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا گیا۔

اسحاق ڈار نے واضح کیا کہ جس رفتار سے ہم پہلے چل رہے تھے تو ہمیں جی 20 کا حصہ ہونا چاہیے تھا لیکن آج ہماری معیشت 46 ویں نمبر پر جا پہنچی ہے۔ ہم نے روپے کو بغیر سوچے سمجھے ڈی ویلیو کیا،اسحاق ڈار نے کہا ملک سے گندم کی اسمگلنگ کو جنگی بنیادوں پر روکنا ہوگا۔
Yeh dono Madarhchod ke bachay hain. Ek Candy bana ke bechtha hai. aur ek laindi khaa ke apna sauda bechtha hai. BC Munshi Madar Kus ke Dhakan ...
 
Back
Top