پارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئین میں دی گئی حدود کے تابع ہے، جسٹس منص

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ کے جسٹس منظور علی شاہ کے تحریر کردہ ایک فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئین میں دی گئی حدود کے تابع ہے، جبکہ کسی قانون کے ماضی سے اطلاق کے حوالے سے عدالتوں کے فیصلے شہریوں کے حقوق سلب کر سکتے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار پر اہم فیصلہ سنادیا۔
logo.png
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ کے جسٹس منظور علی شاہ کے تحریر کردہ ایک فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئین میں دی گئی حدود کے تابع ہے، جبکہ کسی قانون کے ماضی سے اطلاق کے حوالے سے عدالتوں کے فیصلے شہریوں کے حقوق سلب کر سکتے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار پر اہم فیصلہ سنادیا۔
logo.png
حضرت قاضی چوروں اور عاصم خنزیر کے ساتھ مل کر روز آپ کی مار رہا ہے آپ بھی باتیں کرنے کے علاوہ کچھ کریں
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
حضرت قاضی چوروں اور عاصم خنزیر کے ساتھ مل کر روز آپ کی مار رہا ہے آپ بھی باتیں کرنے کے علاوہ کچھ کریں
Jitana kuch kar saktay hain kar rahay hain, aur abb kya muneeray mistry ko lippat kar bhatt jayain.
 
Last edited:

Back
Top