پارس جہانزیب کےچینل کے ساتھ فنانشل ایشوز ہیں،کوئی دباؤ نہیں ڈالا:عطا تارڑ

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
طلعت حسین کی طبیعت خراب ہے جبکہ پارس جہانزیب کے اپنے چینل کے ساتھ فنانشل ایشوز ہیں ! عطا تارڑ
کاشف عباسی بھی آف ایئر ہیں ؟ عاصمہ شیرازی ۔
اس کا جواب اے آر وائی کی مینیجمنٹ دے سکتی ہے ہماری طرف سے کوئی دباؤ نہیں ڈالا گیا ! عطا تارڑ ۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1897354515499901214
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ابے منحوس کسی بن مانس کی گھٹیا نسل زندگی میں کبھی سچ بھی بول لیا کر
بےغیرت کہیں کا
 

Back
Top