
جان اچکزئی نے ٹوئٹر کو پورن سائٹ قرار دیدیا اور وی پی این کو بھی پاکستان میں بلاک کرنے کا مطالبہ کردیا۔
جان اچکزئی نے ٹوئٹر کو پورن سائٹ ٹوئٹر پر ہی اپنی ایک پوسٹ میں قرار دیا اور وی پی این تک رسائی بند کرنے کا مطالبہ بھی وی پی این استعمال کرکے اپنے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے دیا۔
https://twitter.com/x/status/1787333282893365745
جان اچکزئی کا کہنا تھا کہ وی پی این سے رسائی بھی ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ ٹویٹر پورن سائٹ ہے۔ اس کا بند ہو جانا بہتر ہے ۔ اس کو بند کر دو پاکستان میں سکون ہو جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ شکر ہے بند ہونے جا رہی ہے۔ یہ تو حکومت سے تعاون کرے۔ پورن پر فائر وال لگائے۔ جعلی اکاؤنٹ بند کریں۔
سلمان درانی نے جان اچکزئی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جناب ٹویٹر پر پورن دیکھ چکے ہونگے تبھی تو علم ہے کہ یہ ایک پورن سائٹ ہے
https://twitter.com/x/status/1787343640177565702
خرم نے ردعمل دیا کہ اور آپ اِسی پورن سائٹ کا بے دریغ استعمال کر رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1787342985891291162
رائے ثاقب نے جواب دیا کہ اور یہ بار جان اچکزئی نے ہم سب کو ٹویٹ کر کے بتائی۔
https://twitter.com/x/status/1787339036484378750
قدیر نے تبصرہ کیا کہ اندازہ لگائیں ٹویٹر کو بند کرنے کے لئیے کس قسم کا بھونڈا بہانہ ڈھونڈا ہے، جنہوں نے لوگوں کے بیڈرومز میں کیمرے لگائے ہوئے ہیں، انہیں یقیننا" پورن سے کوئی مسئلہ نہیں ہو گا وہ تو انکے گھر کی بات ہے۔ وجہ تبدیل کریں تب تک سر پر شاپر ڈال کر رکھیں گرمی ہے بھوسے کو آگ بھی لگ سکتی
https://twitter.com/x/status/1787338384483959220
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/twi11i1hh1.jpg