Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
شہباز شریف کے پاس حکومت چلانے یا فیصلہ سازی کا کوئی اختیار نہیں۔ صدر ٹرمپ نے بھی یہ سمجھ لیا ہے، اسی لیے وہ بھی آرمی چیف سے بات چیت کر رہے ہیں۔ کیا آپ نے کبھی دیکھا ہے کہ امریکہ کا صدر کسی ملک کے وزیراعظم کو چھوڑ کر آرمی چیف سے بات کررہا ہو؟اسکا مطلب ہے کہ یہ انکے پاس کوئی اختیار نہیں یہ فارم 47 کے چوری شدہ پر بیٹھے ہوئے ہیں- محمد زبیر
https://twitter.com/x/status/1940541031176384694
موجودہ حکومت کے پاس ہر چیز کی یہ لاجک ہے کہ ماضی یہ ہوا تھا ہم یاسمین راشد کو نہیں چھوڑیں کیونکہ 2012 میں فلاں چیز ہوئی تھی الیکشن چوری کا جواز یہ پیش کرتے ہیں کہ فلاں وقت بھی الیکشن چوری ہوا تھا اگر ایسے ہی کرنا ہے تو ملک کیسے آگے چلے گامحمد زبیر
https://twitter.com/x/status/1940582576005304352