Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ٹرمپ کی ملاقات پاک امریکہ تعلقات میں ایک سنگ میل ھے۔ اس سے پہلے امریکہ صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی دعوت اور ملاقات کی مثال نہیں یہ تعلقات کی 78سال کی تاریخ سب سے اھم موڑ ھے۔ اس ملاقات میں جسطرح بین الاقوامی اور خطہ کے معاملات زیر بحث آۓ اس سے وطنُ عزیز کی اھمیت اجاگر ھوئ۔پاکستان معاملات کو حل کرنے میں جسطرح مدد کر سکتا ھے اس اھمیت کو تسلیم کیا گیا۔ پاک بھارت تنارعات کی دوبارہ بین الاقوامی حثیت اجاگر ھوئ۔
یہُ موجودہ حکمرانی کے ہائبرڈ ماڈل کی کامیابی ھے۔ معیشت کی بحالی، ھندوستان کی شکست، امریکہ کے ساتھ تعلقات آبرومندانہ اور نہایت کامیاب بہتری، یہ سار ی انقلابی تبدیلیاں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے تعاون سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے بہترین تعلق سے ممکن ھو سکیں۔ اللہ ھم سب کو ذاتی و گروہی مفادات سے بالا ھو کر قوم کی خد مت کرنے توفیق دے۔۔
https://twitter.com/x/status/1935616004857499862 https://twitter.com/x/status/1935521549215232133

Last edited by a moderator: