Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
وہ جو ایک ایس ایچ او کی مار کہتا تھا اسے بلائیں، خاتون کی دہائی
https://twitter.com/x/status/1899613847880921553
ایس ایچ او کی مار کہنے والے کو یہاں لائیں خود مزے سے اسلام آباد بیٹھا ہے۔ اسے کہے یہاں بغیر پروٹوکول جا کر دکھائے۔بازیاب خاتون کا بیان
https://twitter.com/x/status/1899613899172835565
لواحقین کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی پر برس پڑے۔
میرا باپ ذیابطس کا مریض ہے 12 گھنٹے ہو گئے میرے باپ کا مجھے کچھ پتہ نہیں کہاں ہے وہ اور کہاں نہیں آپ کو ریلوے کا اربوں روپے بجٹ آتا ہے وہ کہاں جاتا ہے آپ کے پاس سگنلز تک کا نظام نہیں ۔ شہری
https://twitter.com/x/status/1899617973515506000

Last edited: