وکیل کا قتل: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سینیئر وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔

اے ٹی سی کورٹ ون کی جانب سے ایڈووکیٹ عبدالرزاق شر قتل کیس میں وارنٹ جاری کیے ہیں، جبکہ تحریک انصاف کے وکلاء نے وارنٹ گرفتاری بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم افغان اور جسٹس عامر رانا نے درخواست کی سماعت کی، پی ٹی آئی کے وکیل سید اقبال شاہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف نے پہلے ہی اسلام آباد ہائیکورٹ سے قبل از گرفتاری ضمانت حاصل کی ہے۔

پی ٹی آئی وکلاء کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف جاری وارنٹ گرفتاری فوری منسوخ کیا جائے، لیکن بلوچستان ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست خارج کردی ہے۔

بلوچستان ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ رزاق شر ایڈووکیٹ قتل کی تفتیش کا سلسلہ جاری ہے، قتل کیس میں حکومت کی جانب جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدیا گیا ہے، شفاف انداز میں تفتیش کےلئے کیس پر اثرانداز نہیں ہونا چایئے۔

Last edited:

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)

Ye Andha Qanoon hai...

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)

یہ لاتوں کے بھوُت باتوں سے نہیں ماننے والے۔
جو کام لوگوں نے ۹ مئی کو کیا جسکی انکو اتنی مرچیں لگی ہوئی ہیں،
وہی کام باقی مفلوج و محکوم اداروں کے ساتھ کرنا پڑے گا اور ان حرامیوں کو مُلک سے بھاگنے پر مجبور کرنا پڑے گا۔
اس قوم کے لیے اس ریاست نے کوئی اور آپشن نہیں چھوڑا ہے۔
جب قانون اس مُلک کے طاقتور اشرافیہ پر لاگوُ نہیں ہو رہا تو عوام قانون کی پاسداری کیوں کرے؟

پاکستانی عوام کُچھ غیرت کھائے اور سری لنکا سے ہی سبق سیکھ لے
 
Rocky Khurasani

The real issue is Begharti of Punjabis who didn't even react when police were picking their wives, daughters and sisters. unless this is resolved forget about revolution.