وسیم اکرم کا کوکین کی لت میں مبتلا ہونے کا اعتراف

wasim1011.jpg

ماضی میں کوکین کا نشہ کرتا رہا جس سے میری خوبیاں خامیوں میں تبدیل ہو گئیں/2003ءمیں کیریئر کے خاتمے کے بعد کوکین کا نشہ شروع کیا اور پارٹیاں شروع کیں۔وسیم اکرم

تفصیلات کے مطابق سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے اپنی آٹو بائیوگرافی ’سلطان اے میموئر‘ میں متعدد حیران کن انکشافات کیے ہیں ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلر وسابق کپتان نے کتاب میں انکشاف کرتے ہوئے لکھا کہ 2003ءمیں کیریئر کے خاتمے کے بعد کوکین کا نشہ شروع کیا اور پارٹیاں شروع کیں۔

پہلی دفعہ انگلینڈ میں ایک پارٹی میں کوکین کی آفر ہوئی جس کے بعد سے کوکین کا نشہ کرنا میری عادت بن گئی تھی اور وقت کے ساتھ یہ بڑھتی گئی ، ایک وقت ایسا بھی آیا کہ مجھے لگنے لگا کے مجھے کام کرنے کے لیے کوکین کا نشہ کرنا ضروری ہو گیا ہے لیکن 2009ءمیں پہلی بیوی ہما کی وفات کے بعد میں نے نشہ کرنا چھوڑ دیا تھا۔

بین الاقوامی انگریزی جریدے دی ٹائمز کو دیئے گئے ایک انٹرویو کے ساتھ ان کی اشاعت کیلئے تیار کتاب کے اقتباسات میں انہوں نے لکھا کہ کمنٹری اور کوچنگ کیلئے دنیا بھر کا سفر کرتا رہا لیکن کوکین کے نشہ کی زیادتی کے باعث میری حالت غیر ہو گئی اور میں تنہائی کا شکار ہوتا چلا گیا، کھانا کھاتا تھا نہ نیند آتی تھی، پہلی بار میری بیوی ہما کی میری جب سے کوکین ملی تو اس نے کہا تمہیں نشہ سے چھٹکارے کیلئے مدد چاہیے اور اس میں میری بہت مدد کی جبکہ اس دوران میں نے اپنی اہلیہ کو طلاق دینے بارے بھی سوچا پھر مجھے ری ہیب سنٹر میں بھی رہنا پڑا۔

وسیم اکرم نے لکھا کہ ”جنوبی ایشیاءمیں شہرت کا کلچر نشہ آور اور کرپٹ ہے، آپ ایک رات میں متعدد پارٹیوں میں جاتے ہیں اور نشہ بھی کرتے ہیں جس کا برا اثر مجھ پر بھی پڑا اور میری خوبیاں خامیوں میں تبدیل ہو گئیں، سب سے بری بات یہ تھی کہ میں نے کوکین پر انحصار بڑھا لیا تھا اور میں پارٹیوں میں جاتا تھا لیکن اپنی اہلیہ کو بتاتا کہ کام کرنے جا رہا ہوں، نشے نے مجھے دھوکا دینے والا بنا دیا تھا!

یاد رہے کہ سوئنگ کے سلطان کے نام سے پکارے جانے والے سابق قومی فاسٹ باﺅلر وسیم اکرم اپنے 18 سالہ کیریئر کے دوران پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹیسٹ اور ون ڈے میچز میں سب سے زائد وکٹیں لینے والے باﺅلر ہیں/

وہ 2003ءمیں کرکٹ سے ریٹائر ہوئے تھے اور پہلی بیوی ہما کی وفات کے بعد معروف آسٹریلین سماجی کارکن شنیرا سے شادی کی تھی جن سے ان کی ایک بیٹی ہے جبکہ سابقہ اہلیہ ہما سے ان کے دو بیٹے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ عرصہ دراز سے شوگر کا مریض ہوں، اپنی زندگی کی تلخ حقیقتیں بیان کرنا آسان نہیں تھا، کتاب کی اشاعت کی وجہ سے پریشان ہوں لیکن اپنے بچوں کو اپنی زندگی کی کہانی بیان کرنا چاہتا ہوں!
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
So he admitted cocaine! When he is going to admit that he was a gambler and match fixer!! This is something he had confessed to my younger brother all those years ago, when he was young and was not even made the Capitan. He is the most corrupt of Pakistani cricketers.
When Waqar Younis was playing for Surrey, he used to ask a friend in Tooting/Balham area to sort out drugs for him. Most of them are ex drug users.
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
Aur bhi Cocaini ex-cricketers hain, jo awam ko ch***ya banna ra rahay hain!

iss ki biwi bhi overdose ki waja se mari thi.

Haram ka maal jama karo tu yehe hota hai cricket taba kar di

Agar admit kia hai to qanoon pakar lay...magar BC hamara poora mulk hi nashay main duty hai.......

No. She died due to "mysterious" fever and eventually multiple organ failure.

Kuttay Patwari Haramkhor
 
Kam

Minister (2k+ posts)
His admission and how he cope with it is an interesting story and for many to learn.

Yes you can deal with it if you have will power. Thanks Waseem for giving a motivation.

"But technically accept kar k chawal hi mari hai, it was your personal life and let it be like that"
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
wasim1011.jpg

ماضی میں کوکین کا نشہ کرتا رہا جس سے میری خوبیاں خامیوں میں تبدیل ہو گئیں/2003ءمیں کیریئر کے خاتمے کے بعد کوکین کا نشہ شروع کیا اور پارٹیاں شروع کیں۔وسیم اکرم

تفصیلات کے مطابق سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے اپنی آٹو بائیوگرافی ’سلطان اے میموئر‘ میں متعدد حیران کن انکشافات کیے ہیں ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلر وسابق کپتان نے کتاب میں انکشاف کرتے ہوئے لکھا کہ 2003ءمیں کیریئر کے خاتمے کے بعد کوکین کا نشہ شروع کیا اور پارٹیاں شروع کیں۔

پہلی دفعہ انگلینڈ میں ایک پارٹی میں کوکین کی آفر ہوئی جس کے بعد سے کوکین کا نشہ کرنا میری عادت بن گئی تھی اور وقت کے ساتھ یہ بڑھتی گئی ، ایک وقت ایسا بھی آیا کہ مجھے لگنے لگا کے مجھے کام کرنے کے لیے کوکین کا نشہ کرنا ضروری ہو گیا ہے لیکن 2009ءمیں پہلی بیوی ہما کی وفات کے بعد میں نے نشہ کرنا چھوڑ دیا تھا۔

بین الاقوامی انگریزی جریدے دی ٹائمز کو دیئے گئے ایک انٹرویو کے ساتھ ان کی اشاعت کیلئے تیار کتاب کے اقتباسات میں انہوں نے لکھا کہ کمنٹری اور کوچنگ کیلئے دنیا بھر کا سفر کرتا رہا لیکن کوکین کے نشہ کی زیادتی کے باعث میری حالت غیر ہو گئی اور میں تنہائی کا شکار ہوتا چلا گیا، کھانا کھاتا تھا نہ نیند آتی تھی، پہلی بار میری بیوی ہما کی میری جب سے کوکین ملی تو اس نے کہا تمہیں نشہ سے چھٹکارے کیلئے مدد چاہیے اور اس میں میری بہت مدد کی جبکہ اس دوران میں نے اپنی اہلیہ کو طلاق دینے بارے بھی سوچا پھر مجھے ری ہیب سنٹر میں بھی رہنا پڑا۔

وسیم اکرم نے لکھا کہ ”جنوبی ایشیاءمیں شہرت کا کلچر نشہ آور اور کرپٹ ہے، آپ ایک رات میں متعدد پارٹیوں میں جاتے ہیں اور نشہ بھی کرتے ہیں جس کا برا اثر مجھ پر بھی پڑا اور میری خوبیاں خامیوں میں تبدیل ہو گئیں، سب سے بری بات یہ تھی کہ میں نے کوکین پر انحصار بڑھا لیا تھا اور میں پارٹیوں میں جاتا تھا لیکن اپنی اہلیہ کو بتاتا کہ کام کرنے جا رہا ہوں، نشے نے مجھے دھوکا دینے والا بنا دیا تھا!

یاد رہے کہ سوئنگ کے سلطان کے نام سے پکارے جانے والے سابق قومی فاسٹ باﺅلر وسیم اکرم اپنے 18 سالہ کیریئر کے دوران پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹیسٹ اور ون ڈے میچز میں سب سے زائد وکٹیں لینے والے باﺅلر ہیں/

وہ 2003ءمیں کرکٹ سے ریٹائر ہوئے تھے اور پہلی بیوی ہما کی وفات کے بعد معروف آسٹریلین سماجی کارکن شنیرا سے شادی کی تھی جن سے ان کی ایک بیٹی ہے جبکہ سابقہ اہلیہ ہما سے ان کے دو بیٹے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ عرصہ دراز سے شوگر کا مریض ہوں، اپنی زندگی کی تلخ حقیقتیں بیان کرنا آسان نہیں تھا، کتاب کی اشاعت کی وجہ سے پریشان ہوں لیکن اپنے بچوں کو اپنی زندگی کی کہانی بیان کرنا چاہتا ہوں!
ye bhi ajeeb cheezhey
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
iss ki biwi bhi overdose ki waja se mari thi.
Kuttay Patwari Haramkhor
کینسر پیشنٹ تھی
So he admitted cocaine! When he is going to admit that he was a gambler and match fixer!! This is something he had confessed to my younger brother all those years ago, when he was young and was not even made the Capitan. He is the most corrupt of Pakistani cricketers.
When Waqar Younis was playing for Surrey, he used to ask a friend in Tooting/Balham area to sort out drugs for him. Most of them are ex drug users.
No. She died due to "mysterious" fever and eventually multiple organ failure.
اسی نے یہ لت عمران خان کو بھی لگائی ہے
 
Back
Top