ریاست کو ایک سوال کا جواب تلاش کرنا ہے: عمران خان کو جبری طور پر نظام سے باہر رکھنے کی قیمت کتنی ہے؟ کب تک ادا کریں گے؟ نتیجے میں جو ادارے تباہ ہو رہے ہیں، ان کی تعمیر نو میں کتنا وقت لگے گا؟ ایسی انوکھی حکومت نہیں دیکھی؛ وزیر داخلہ، وزیر خارجہ اور وزیر خارجہ، وزیر خزانہ کا کام کر رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1887790671253152232
https://twitter.com/x/status/1887790671253152232
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/GvvMv3CS/Maria-Memon.jpg