وزیراعظم نے آل پارٹِیز کانفرنس طلب کرلی، عمران خان کوبھی دعوت

Mocha7

Minister (2k+ posts)

وزیراعظم نے 7 فروری کو کل جماعتی کانفرنس طلب کرلی، عمران خان کو بھی شرکت کی دعوت​

316378_4017718_updates.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے 7 فروری کو اسلام آباد میں کل جماعتی کانفرنس طلب کرلی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

اس حوالے سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے اہم قومی چیلنجز پر تمام سیاسی قائدین کو ایک میز پر بٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، تمام قومی سیاسی قائدین کو اے پی سی میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھی اے پی سی میں بلا لیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق ایاز صادق کے پی ٹی آئی رہنماؤں اسد قیصر اور پرویز خٹک سے رابطے ہوئے ہیں، ایاز صادق نے اسد قیصر اور پرویز خٹک کو وزیراعظم کی طرف سے عمران خان کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

وزیراعظم نے کل پشاور میں ہونے والی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے دو نمائندوں کو بھی شرکت کی دعوت دے دی ہے۔

ایاز صادق نے وزیراعظم کا یہ پیغام اسد قیصر اور پروز خٹک کو پہنچایا کہ دہشت گردی کے خلاف اپیکس کمیٹی میں پی ٹی آئی کے دو نمائندوں کو شریک ہونے کی دعوت دیتا ہوں۔

سردار ایاز صادق نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اپنی جماعت کے نامزد نمائندوں کے ناموں سے آگاہ کرنے کی درخواست کی۔

گورنر ہاؤس میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں تمام اسٹیک ہولڈرز، پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کے اعلیٰ افسران شریک ہوں گے۔

اجلاس میں 30 جنوری کو پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے پر غور ہوگا۔

اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشت گردی کے خاتمے، سی ٹی ڈی اور پولیس کی اپ گریڈیشن کے اقدامات پر غور ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1621400860961148928
 
Last edited by a moderator:

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
PTI should participate in KPK s apex committee which has all stakeholders.
But all ortoes is just a crap.
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
کپتان اپنی 80 فیصد پاکستانی سپورٹ کو دیکھتے ہوئے، 14پارٹیوں کے قائدین، فوجی جرنیلوں، ججوں، اور بیوروکریٹس کو باری باری اپنے لوڑے کی پھسلن والی ٹوپی پر ضرور جھولا جھلائیں ۔ ۔ ۔
553674_146258645562078_2101941949_n.jpg

Last edited:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Hafiz Nadeem khusra RADHID Qadiani Faisal Naseer Qadiani Nooray Murdari aur Fazlu Kanjar 🦮🐷🐖🐖—— Maa chodao 😡😡😡

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

وزیراعظم نے 7 فروری کو کل جماعتی کانفرنس طلب کرلی، عمران خان کو بھی شرکت کی دعوت​

316378_4017718_updates.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے 7 فروری کو اسلام آباد میں کل جماعتی کانفرنس طلب کرلی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

اس حوالے سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے اہم قومی چیلنجز پر تمام سیاسی قائدین کو ایک میز پر بٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، تمام قومی سیاسی قائدین کو اے پی سی میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھی اے پی سی میں بلا لیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق ایاز صادق کے پی ٹی آئی رہنماؤں اسد قیصر اور پرویز خٹک سے رابطے ہوئے ہیں، ایاز صادق نے اسد قیصر اور پرویز خٹک کو وزیراعظم کی طرف سے عمران خان کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

وزیراعظم نے کل پشاور میں ہونے والی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے دو نمائندوں کو بھی شرکت کی دعوت دے دی ہے۔

ایاز صادق نے وزیراعظم کا یہ پیغام اسد قیصر اور پروز خٹک کو پہنچایا کہ دہشت گردی کے خلاف اپیکس کمیٹی میں پی ٹی آئی کے دو نمائندوں کو شریک ہونے کی دعوت دیتا ہوں۔

سردار ایاز صادق نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اپنی جماعت کے نامزد نمائندوں کے ناموں سے آگاہ کرنے کی درخواست کی۔

گورنر ہاؤس میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں تمام اسٹیک ہولڈرز، پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کے اعلیٰ افسران شریک ہوں گے۔

اجلاس میں 30 جنوری کو پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے پر غور ہوگا۔

اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشت گردی کے خاتمے، سی ٹی ڈی اور پولیس کی اپ گریڈیشن کے اقدامات پر غور ہوگا۔

لعنت بھیجو اس آل مافیا کانفرنس پر
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Total drama..Pakistan ki tamam parties Gov mein hain. Sirf apna ajlas bula lein. Ye khud hi all parties conference ban jaya gi...Only single Party PTI Gov m nahi.Wo na bhi jaya tu kia faraq parta ha?JI waisay hi Company ki party ha..
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
PTI should probably accept the invitation at the condition of getting an election date. If Showbaz is really serious about the country then he should know how crucial it is for Pakistan to have a stable government.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
95 % of all political parties are already in Govt, then what is the need for all parties conferenc... Listen to the start

So they are going to make a decision to delay elections.
اس کانفرنس کا انعقاد ہی اس لیے ہو رہا ہے اس کا احتتام پہ اعلامیہ یہ ہی ہو گا ملک کی موجودہ صورت ے حال معاشی اور امن و امان کے معاملات کو دیکھتے ہوے ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کے ہمیں اپنے سیاسی مفادات کو بھول کر ملک کا سوچنا ہو گا ہمیں ملک کو بحرانوں سے نکالنا ہو گا اس لیے ہمیں ایک قومی حکومت بنانا ہو گی اسمبلی کے مدت بڑھا کر الیکشن ملتوی کرنا ہوں گے پھودو بنا رہے ہیں بس قوم کو